تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِن٘ڈَْوا" کے متعقلہ نتائج

اِن٘ڈَْوا

پرانے کپڑے یا بان سے بنایا ہوا ایک کنڈل، جو مزدور اور پنہارے بوجھ یا گھڑا وغیرہ اٹھانے کے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں، گھڑوں اور مٹکوں وغیرہ کے نیچے رکھا جانے والا حلقہ (تاکہ وہ لڑھکنے نہ پائیں)

اَنْڈْوائی

مرغی یا کوئی اور (مادہ) پرند، جو انڈے دینے پر ہو

اَنڈْواری

(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی چھلکار مچھلی سیاہی مائل چپٹی شکل کی جو وزن میں بڑی سے بڑی ایک سیر زائد نہیں ہوتی

اَن٘ڈْواسی

رک : انڈاسی

گَنْجی پَنْہاری اور گوکْھرُو کا ہنْڈْوا

اَین٘ڈَْوا

کنڈلی، کپڑے یا بان کا حلقہ جسے سر پر رکھ کے بوجھ اٹھاتے ہیں

اَنْڈا

مادہ کے پیٹ سے نکلنے والا گول یا تھوڑا لمبائی لیے سفید کسم کا خول جس میں سے بچہ نکلتا ہے، تخم مرغ ، بیضہ، انڈے کی تھیلی

اَنْڈوں

انڈا کی جمع بحالت مغیرہ، ترکیبات میں مستعمل

ہَنڈِیا

پتیلی کی طرح کا ایک مٹی کا بنا برتن جس میں کھانا پکاتے ہیں، ہانڈی، مٹی کی دیگچی

ہَنڈا

بڑی ہانڈی ، مٹی کا بڑا برتن ، مٹکا ، خم ، تولا ، کڑھا ، بڑے منھ کا تولا

ہَنڈِیَہ

رک : ہنڈیا جو فصیح ہے ۔

ہَنڈَہ

رک : ہنڈا معنی نمبر ۳ ؛ گیس کا بڑا لیمپ ۔

اِنْڈْوِی

بڑے پاندان کی کتھے چونے کی کلھیوں کے نیچے رکھنے کا چھوٹا سا خوبصورت حلقہ۔

ہُنڈوی

کرنسی کا کاروبار کرنے والے تاجروں کا نوٹ ؛ رک : ہنڈی ؛ وہ رقعہ جو تاجر ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ دینے کے لیے دیتے ہیں ، چیک ، منی آرڈر ، بینک ڈرافٹ ، معاشی اصطلاح میں اعتبار کی دستاویز ۔

ہانڈا

بڑی ہانڈی (مٹی یا دھات کی)، دیگ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِن٘ڈَْوا کے معانیدیکھیے

اِن٘ڈَْوا

inDavaa• इंडवा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اِن٘ڈَْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرانے کپڑے یا بان سے بنایا ہوا ایک کنڈل، جو مزدور اور پنہارے بوجھ یا گھڑا وغیرہ اٹھانے کے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں، گھڑوں اور مٹکوں وغیرہ کے نیچے رکھا جانے والا حلقہ (تاکہ وہ لڑھکنے نہ پائیں)
  • بھورا یا سیاہی مائل سانپ جو کنڈلی مار کر بیٹھتا ہے
  • عمدہ کپڑے لچکے اور ٹھپے وغیرہ کا بازو بند جو پہلوان نیز اکثر نوجوان اور آرائش پسند لوگ (مرد عورت) بازو پر باندھتے ہیں
  • وہ مرصع حلقہ، جو اپنے مخصوص لباس کے ساتھ زینت کی غرض سے جوگی اور جوگنیں سر پر رکھتی ہیں
  • زلفوں اور گیسوؤں کا حلقہ، جو اکثر عورتیں اپنی جٹاؤں کو لپیٹ کر بنالیتی ہیں

Urdu meaning of inDavaa

  • Roman
  • Urdu

  • puraane kap.De ya baaN se banaayaa hu.a ek kunDal, jo mazduur aur pinhaa re bojh ya gha.Daa vaGaira uThaane ke vaqt sar par rakh lete hain, gha.Do.n aur maTko.n vaGaira ke niiche rakhaa jaane vaala halqaa (taaki vo lu.Dhakne na paa.u.n
  • bhuura ya syaahii maa.il saa.np jo kunDlii maar kar baiThtaa hai
  • umdaa kap.De lachke aur Thappe vaGaira ka baazuu band jo pahlavaan niiz aksar naujavaan aur aaraa.ish pasand log (mard aurat) baazuu baandhte hai.n
  • vo murassa halqaa, jo apne maKhsuus libaas ke saath ziinat kii Garaz se jogii aur jogne.n sar par rakhtii hai.n
  • zulfo.n aur gesuu.o.n ka halqaa, jo aksar aurte.n apnii jaTaa.o.n ko lapeT kar banaa letii hai.n

English meaning of inDavaa

Noun, Masculine

  • a roll, coil, or ring of cloth, straw, or rope, on which a burden is carried on the head, or on which water-jars or other vessels having round bottoms may be supported
  • blackish or brownish snack who sits in coil position
  • a kind of bracelet which is made with fine clothes, that is worn in the arms by wrestlers, youth and decorative people (male and female)
  • the ornamental or inlaid bandage which yogi and lady yogi put on their heads to enhance their special dress
  • the circle of hair, which women usually make by wrapping their locks

इंडवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े से बनी छोटी गोल गद्दी जिसे बोझ उठाते समय सिर पर रख लेते हैं इसका उपयोग प्रायः मज़दूर आदि करते हैं, घड़ों एवं मटकों आदि के नीचे रख जाने वाला वृताकार सामान, गेंडुरी, बिड़ई
  • भूरा या कालापन लिए साँप जो कुंडली मार कर बैठता है
  • उत्तम कपड़े, लचके और ठप्पे आदि का बाज़ु-बंद जो पहलवान अथवा युवा और साज-सज्जा के शक़ीन लोग (पुरुष एवंं महिला) बाज़ू पर बाँधते हैं
  • मणियुक्त या जड़ाऊ पट्टी जो अपने विशेष परिधान के साथ शोभा बढ़ाने के लिए जोगी एवंं जोगनियाँ अपने सर पर रखती हैं
  • बालों एवं केशों का घेरा जो प्रायः स्त्रियाँ अपनी जटाओं को लपेट कर बना लेती हैं

اِن٘ڈَْوا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِن٘ڈَْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِن٘ڈَْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone