تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہان" کے متعقلہ نتائج

ہان

نقصان ، خسارہ ، ٹوٹا ، گھاٹا ؛ ضرر ، زیاں ؛ گزند ، ہانی

اَہَن

دن ، روز.

عِہْن

روئی، رنگین اون

ہان کَرنا

نقصان پہنچانا

ہان ہونا

نقصان ہونا

ہان اُٹھانا

نقصان اُٹھانا

ہانی

گھاٹا ، کمی ، نقصان ؛ تباہی ، بربادی ؛ چھوڑنے یا تیاگنے کا عمل ۔

ہانا

پوشاک ، لباس ، پہناوا.

ہانْپا

to gasp, pant

ہانْپنا

جلد جلد سانس لینا، سانس اُکھڑنا، دوڑنے یا جلد چلنے یا بوجھ اٹھانے سے دم کا ٹوٹ جانا

ہانْکنا

چلانا، رواں کرنا، دوڑانا، تیز رفتار کرنا

ہانکا

جانورکو شکار کرنے کے لیے شورمچا کر جھاڑیوں وغیرہ سے باہر نکالنے کا عمل ہانکنے کا فعل

ہانکے

ہانکتے ہوئے، نیز ہانکا کی جمع اور مغیرہ شکل

ہانکنے

ہانکنا کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

ہانْکی

کپڑےکی چھلنی، میدہ چھاننے کی باریک چھلنی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہان کے معانیدیکھیے

ہان

haan•हान

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نقصان ، خسارہ ، ٹوٹا ، گھاٹا ؛ ضرر ، زیاں ؛ گزند ، ہانی
  • مصیبت ، بپتا
  • مقاتلہ ، کشت و خون ، جدال و قتال ، خوںریزی
  • چھوڑنا ؛ تیاگنا ؛ تیاگ ؛ غفلت
  • ۔س) مونث۔۱۔ نقصان۔ ٹوٹا ۔خسارہ۔ ضرر۔زیاں۔ مصیبت ۲۔ کشت وخون ۔خونریزی۔

Urdu meaning of haan

  • Roman
  • Urdu

  • nuqsaan, Khasaaraa, TuuTaa, ghaaTa ; zarar, zyaa.n ; gazand, haani
  • musiibat, biptaa
  • muqaatilaa, kishat-o-Khuun, jadaal-o-qitaal, Khuu.nrezii
  • chho.Dnaa ; tyaagnaa ; tyaag ; Gaflat
  • ۔sa) muannas।१। nuqsaan। TuuTaa ।Khasaaraa। zarar।zyaan। musiibat २। kushat-o-Khuun ।Khuu.nrezii

English meaning of haan

Noun, Feminine

Adjective

  • premium, sterling, finest, largest

हान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ० = हानि

विशेषण

  • बहुत अधिक बढ़कर या श्रेष्ठ। उच्चकोटि का।
  • बहुत बड़ा। विशाल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone