تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹان" کے متعقلہ نتائج

اَٹان

(تمعیر) اسباب رکھنے کی عموماً تختوں کی بنی ہوئی دو چھتی جو چھت سے کچھ نیچے اور دیواروں کے درمیان کڑیاں رکھ کر (یا پاٹ کر) بنائی جاتی ہے، ٹانڈ، مچان

اَٹانا

(کسی چیز سے کسی خالی جگہ کا) بھر جانا، پر ہونا، پٹ جانا

ہَٹانا

سرکانا ، پرے کرنا ، کھسکانا ، پرے لے جانا

اُٹانی

(آبکاری) بھٹٰی میں سے شراب نکالنے کا ظرف ، چمبو ، سّیا

اُٹْھنا

(کسی چیز کا) اوپر کو جانا ، بلندی کی طرف مائل ہونا ۔

اَٹَھنّی

رائج الوقت اعشاری نظام کے مطابق پچاس پیسے کا سکہ، سابق نظام کے مطابق آٹھ آںے کا سکہ (قیمت میں روپے سے نصف)، دھیلی

اُٹْھنا بَیٹْھنا

نشست و برخاست رکھنا، صحبت رکھنا

اُٹْھنا دار

جس میں گونج ہو ، گونجیلا ، گونجنے والا، پر شور .

اُٹْھنا پَیما

ایک آلہ جس سے گونج نیز اس کے قائم رہنے کی مدّت ناپی جاتی ہے (انگ : Echo Meter) .

اُٹْھنا جَھلَک ہونا

پلک جھپکانے کی مدت ہوجانا، ذرا سی دیر میں ہونا

اُٹْھنا مِصْوات

(سِمکیات) صوتی آلہ جس کے ذریعے پانی یا پانی کے اندر کسی شے (خصوصاً مچھلی) کی گہرائی کا تعیّن کیا جاتا ہے (انگ : Echo Sounder) .

اُٹْھنا دار آواز

گونج پیدا کرنے والی آواز، دیر تک سنائی دینے والی آواز ، بلند یا تیز آواز .

اُٹْھنا سے پَلَکْ لَگْنا

(ذرا دیر کے لیے) آن٘کھ بند کرنا، غنودگی آنا، آن٘کھ لگنا.

اُٹْھنا عَمَل پَیما

(سمکیات) رک : گونج مصوات جو زیادہ صحیح ہے .

اُٹْھنا عَمَل پَیمائی

(سمکیات) جونج عمل کے ذریعہ زیرِ آب چیزوں کی موجودگی کا اندازہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹان کے معانیدیکھیے

اَٹان

aTaan•अटान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَٹان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تمعیر) اسباب رکھنے کی عموماً تختوں کی بنی ہوئی دو چھتی جو چھت سے کچھ نیچے اور دیواروں کے درمیان کڑیاں رکھ کر (یا پاٹ کر) بنائی جاتی ہے، ٹانڈ، مچان
  • (کھیتی) کھیت میں رکھوالے کے بیٹھنے کی پاڑ

Urdu meaning of aTaan

  • Roman
  • Urdu

  • (tami.ir) asbaab rakhne kii umuuman taKhto.n kii banii hu.ii do chhatii jo chhat se kuchh niiche aur diivaaro.n ke daramyaan ka.Diyaa.n rakh kar (ya paaT kar) banaa.ii jaatii hai, TaanD, machaan
  • (khetii) khet me.n rakhvaale ke baiThne kii paa.D

अटान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (निर्माण) वस्तुएँ रखने की सामान्यतः तख़्तों की बनी हुई दो-छती जो छत से कुछ नीचे और दीवारों के मध्य कड़ियाँ रख कर (अथवा पाट कर) बनाई जाती है, टाँड, मचान
  • (खेती) खेत में रखवाले के बैठने का मचान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone