تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانْکی" کے متعقلہ نتائج

ہانْکی

کپڑےکی چھلنی، میدہ چھاننے کی باریک چھلنی

آہنکی

دن کے متعلق، روزانہ

ہانْک

آواز، صدا، پکار

ہانکا

جانورکو شکار کرنے کے لیے شورمچا کر جھاڑیوں وغیرہ سے باہر نکالنے کا عمل ہانکنے کا فعل

ہانکے

ہانکتے ہوئے، نیز ہانکا کی جمع اور مغیرہ شکل

ہانْکَہ

رک : ہانکا جو درست املا ہے ۔

ہَونکی

درندے کا ہنکارا، جو غصے میں بھرے

عُنُقی

گردن کا ، گردن سے متعلق ۔

ہَنکا

ہنکانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

اَنیک

متعدد، کئی، کثیر، بہت سے

ہُنک

رک : ہوک ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَنک

شور ، چیخ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَنَک

وزن، اثر، بات

اَعْنی

میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانْکی کے معانیدیکھیے

ہانْکی

haa.nkii•हाँकी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ہانْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپڑےکی چھلنی، میدہ چھاننے کی باریک چھلنی
  • میدہ چھاننے کی عمدہ قسم کی باریک چھلنی جو بہت باریک کپڑے کی ہوتی ہے، ہانگی

Urdu meaning of haa.nkii

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De kii chhalnii, maidaa chhaanne kii baariik chhalnii
  • maidaa chhaanne kii umdaa kism kii baariik chhalnii jo bahut baariik kap.De kii hotii hai, haa.ngii

हाँकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़े की छलनी, मैदा छानने की महीन छलनी
  • मैदा छानने की उम्दा किस्म की बारीक छलनी जो बहुत महीन कपड़े की होती है, हाँगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone