تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانی" کے متعقلہ نتائج

ہانی

گھاٹا ، کمی ، نقصان ؛ تباہی ، بربادی ؛ چھوڑنے یا تیاگنے کا عمل ۔

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

اَعْنی

میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی

ہانی کَرنا

بے عزتی کرنا ، اہانت کرنا ؛ نقصان پہنچانا ۔

ہانی ہونا

بے عزتی ہونا ، بدنامی ہونا ۔

عانی کَمان

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

عانی گھیْرا

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

عانی حَلْقَہ

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

مَل ہانی

گندگی ، نجاست وغیرہ دور کرنا یا ہٹانا .

صِفا ہانی

صفا ہان (اصفہان) کا باشندہ یا باسی.

لِحامِ عانی

(طب) پیڑو کی دونوں ہڈیوں (دائیں اور بائیں) کے آپس میں ملنے کا مقامِ اتصال

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانی کے معانیدیکھیے

ہانی

haaniiहानी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھاٹا ، کمی ، نقصان ؛ تباہی ، بربادی ؛ چھوڑنے یا تیاگنے کا عمل ۔
  • انکار کرنے والا ؛ قاتل

شعر

Urdu meaning of haanii

  • Roman
  • Urdu

  • ghaaTa, kamii, nuqsaan ; tabaahii, barbaadii ; chho.Dne ya tyaagne ka amal
  • inkaar karne vaala ; qaatil

English meaning of haanii

Noun, Feminine

  • loss

हानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नुक़्सान, क्षति, घाटा, अनिष्ट; अपकार,परित्याग करना, छोड़ना.
  • क्षय; कमी, तबाही, बर्बादी, छोड़ने या त्यागने की प्रक्रिया.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہانی

گھاٹا ، کمی ، نقصان ؛ تباہی ، بربادی ؛ چھوڑنے یا تیاگنے کا عمل ۔

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

اَعْنی

میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی

ہانی کَرنا

بے عزتی کرنا ، اہانت کرنا ؛ نقصان پہنچانا ۔

ہانی ہونا

بے عزتی ہونا ، بدنامی ہونا ۔

عانی کَمان

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

عانی گھیْرا

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

عانی حَلْقَہ

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

مَل ہانی

گندگی ، نجاست وغیرہ دور کرنا یا ہٹانا .

صِفا ہانی

صفا ہان (اصفہان) کا باشندہ یا باسی.

لِحامِ عانی

(طب) پیڑو کی دونوں ہڈیوں (دائیں اور بائیں) کے آپس میں ملنے کا مقامِ اتصال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone