تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھان" کے متعقلہ نتائج

دھان

آتش بازی کی ایک قسم جو چاول کی بھوسیوں میں بارود بھر کر اور ایک چھوٹی لکڑی کے ساتھ باندھ کر بنائی جاتی ہیں

دھان کَٹی

دھان کی فصل کی کٹائی

دھان کُٹی

چاول نکالنے کے لیے دھان کو کوٹنے کا عمل

دھان کُٹا

دھان کُوٹنے کا موصل .

دھان کاٹی

دھان کی فصل کی کٹائی .

دھان پان

دھان کے پودے اور پان کی طرح نازک، دُبلا پتلا، لاغر، نازک اندام

دھان کھیری

(کاشت کاری) دھان کی کاشت کے لائق چکنی مٹی کی نشیبی زمین جس میں پانی کی ترائی رہے .

دھان پان پانی کاتَک سواد جانی

دھان، پان اور پانی کا مزہ کاتِک میں ہوتا ہے

دھان بے چارے بَھلے ، جو کُوٹا کھایا چَلے

دھان آسانی سے پک جاتے ہیں .

دھان کی کِھیل

بُھنے ہوئے دھان جو پھولے ہوئے اور خستہ ہوتے ہیں

دھان سُوکْھتا ہے کَوّا ٹَرٹَراتا ہے

جہاں کچھ کھانے کی چیز ہوتی ہے وہاں سبھی آن پہنچتے ہیں .

دھان پتْ تیلِیَہ

دھان کی فصل کو نقصان پہنچانے والا ایک کیڑا جو دھان کے پتوں یا پتوں کے خول کے اندر انڈے دیتا ہے

دھان گانو پُوال سے جانا جاتا ہے

آثار اصلیت ظاہر کر دیتے ہیں .

دھان کی کِھیلیں

بُھنے ہوئے دھان جو پھولے ہوئے اور خستہ ہوتے ہیں

دھان بچارے بھلے، جو کوٹا، کھایا، چلے

دھان آسانی سے پک جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دھان کے معانیدیکھیے

دھان

dhaan•धान

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آتش بازی کی ایک قسم جو چاول کی بھوسیوں میں بارود بھر کر اور ایک چھوٹی لکڑی کے ساتھ باندھ کر بنائی جاتی ہیں
  • چاولوں کا پودا
  • چھلکے سمیت چاول، مع پوست چاول
  • سُدھ، توجہ، اِلتفات
  • مراقبہ، روحانی عِلم، راہ سلوک، عبادت، اِستغراق
  • پاس، لحاظ، مُروّت
  • ڈر، خوف
  • غور، فکر، مطالعہ، حقیقیت کی تلاش

شعر

Urdu meaning of dhaan

  • Roman
  • Urdu

  • aatashbaazii kii ek qism jo chaaval kii bhuusiyo.n me.n baaruud bhar kar aur ek chhoTii lakk.Dii ke saath baandh kar banaa.ii jaatii hai.n
  • chaavlo.n ka paudaa
  • chhilke samet chaaval, maa post chaaval
  • sudh, tavajjaa, iltiphaat
  • muraaqaba, ruhaanii ilm, raah suluuk, ibaadat, istiGraaq
  • paas, lihaaz, muroXvat
  • Dar, Khauf
  • Gaur, fikr, mutaalaa, haqiiqiit kii talaash

English meaning of dhaan

Noun, Masculine

  • paddy, rice (plant)
  • thought, contemplation, meditation
  • Listen, Meditation, Thought, Zen
  • heed, attention, consideration, regard

धान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनाज; अन्न
  • चावलों का पौदा
  • चावल का वह रूप जिसमें उसके चारों ओर छिलका लगा रहता है। विशेष-जब धान कूटा जाता है, तब उसका छिलका या भूसी उतर जाती है और अन्दर से चावल निकल आता है
  • छिलके समेत चावल, मा पोस्त चावल
  • आतशबाज़ी की एक क़िस्म जो चावल की भूसियों में बारूद भर कर और एक छोटी लक्कड़ी के साथ बांध कर बनाई जाती हैं
  • तृण जाति का एक प्रसिद्ध पौधा जिसके बीजों का चावल होता है। ब्रीहि। शालि। (इसकी सैंकड़ों जातियाँ या प्रकार होते हैं)
  • एक फ़सल जिसके बीज को कूटकर चावल निकाले जाते हैं; शालि
  • किसी का दिया हुआ भोजन
  • पास, लिहाज़, मुरो्वत
  • डर, ख़ौफ़
  • ध्यान
  • मुराक़बा, रुहानी इल्म, राह सुलूक, इबादत, इस्तिग़राक़
  • ग़ौर, फ़िक्र, मुताला, हक़ीक़ीत की तलाश
  • स्मृति, याद, ख़याल
  • चिंतन या मनन करने की प्रवृत्ति
  • योग) ध्येय विषय के साथ चित्त की एकाग्रता
  • किसी स्वरूप का एकाग्र चिंतन
  • बुद्धि, समझ

دھان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone