تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدان" کے متعقلہ نتائج

آدان

قبولیت، پسندید گی، لینا، پانا، ذٰل کی ترکیب مین مستعمل

آدان پَرْدان

ادل بدل، لین دین، لینا دینا

اَدْنیٰ

قریب، قریب تر، نزدیک تر

اَدْنا

عَدَنی

عدن (رک) سے نسبت رکھنے والا ، عدن کا باشندہ.

آسان

سہل، جو كٹھن نہ ہو، جو مشكل نہ ہو، جو امكان میں ہو، دشوار كی ضد

آداب

دستور، قاعدہ یا قاعدے، طور طریقہ یا طور طریقے

ہَدْنا

کانپنا ، ہلنا ، لرزنا

آدا

گیلی ادرک، ادرک جو خشک نہ ہو

اُدْنا

طلوع ہونا.

آدینہ

جمعہ، جمعہ کا دن، جمعرات کے بعد کا دن، ہفتہ کا چھٹا دن

اَدھانا

(موسیقی) چھتیس راگنیوں میں سے وہ راگنی جو رات کے دوسرے پہر خیال کے طرز پر گائی جاتی اور تلواڑا تال پر بجائی جاتی ہے .

ہُدْنَہ

جنگ بندی نیز صلح ۔

ہَدِیانا

گھبرانا، مضطرب ہونا، ڈرنا، خوف کھانا، کانپنا، تھرتھرانا، ہچکچانا

اَدِیْنَہ

جمعرات کے بعد کا دن، ہفتہ کا چھٹا دن یوم دین، جمعہ کا دن، جمعہ، آدینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آدان کے معانیدیکھیے

آدان

aadaan•आदान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

آدان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قبولیت، پسندید گی، لینا، پانا، ذٰل کی ترکیب مین مستعمل

Urdu meaning of aadaan

  • Roman
  • Urdu

  • qabuuliiyat, pasandiid gii, lenaa, paana, zaal kii tarkiib main mustaamal

آدان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone