تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْصان" کے متعقلہ نتائج

اِحْصان

مجرد اور غیر شادی شدہ ہونے کی کیفیت، کنوارپن، پاک دامنی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)

اِحْصان

مجرہ اور غیر شادی شدہ ہونے کی کیفیت، کنوار پن، پاک دامنی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)

اِحْسان

(کسی کے ساتھ) نیکی کا عمل، اچھا سلوک، مہربانی کا برتاؤ، نیکی، عمل خیر

اِحْسان ہے

خدا کا شکر ہے

اِحْسان مَنْد

شکر گزار، ممنون، کسی نیک سلوک کا معترف

اِحْسان رَہْنا

کسی کے نیک سلوک کے بار بغیر اس کی کچھ جزا دیے ہوئے ذمے عائد ہونا یا باقی رہنا (اعتراف کے موقع پر مستعمل)

اِحْسان و عَطا

benefaction and reward

اِحْسان ہونا

باعث شکر گزاری ہونا

اِحْسان فََرامُوش

محسن کو نظر انداز کرنے کا عمل، احسان کرنے والے سے بے رخی, ناشکرا، نمک حرام

اِحْسان اُٹْھنا

احسان اٹھانا جس کا یہ لازم ہے

اِحْسان رَکْھنا

رک : احسان دھرنا .

اِحْسان اُٹھانا

کسی کے نیک سلوک کا بوجھ اپنے سر لینا، زیر بار منت ہونا

اِحْسان اُتَرْنا

احسان اتارنا جس کا یہ لازم ہے

اِحْسان کِھینْچْنا

رک : احسان اٹھانا .

اِحْسان جَتَانا

(اپنی بڑائی دکھانے کے لیے) سلوک کر کے اس کا اظہار کرنا، اظہار احسان

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْصان کے معانیدیکھیے

اِحْصان

ihsaan•इहसान

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَصَنَ

  • Roman
  • Urdu

اِحْصان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجرہ اور غیر شادی شدہ ہونے کی کیفیت، کنوار پن، پاک دامنی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)
  • برائیوں (بد کاریوں) سے نگہداشت
  • شادی بیاہ، بیاہا جانا، شادی ہونا

Urdu meaning of ihsaan

  • Roman
  • Urdu

  • mujraa aur Gair shaadiishudaa hone kii kaifiiyat, kanvaar pan, paak daamanii (umuuman aurat ke li.e mustaamal
  • buraa.iiyo.n (bad kaariiyon) se nigahdaashat
  • shaadii byaah, byaahaa jaana, shaadii honaa

English meaning of ihsaan

Noun, Masculine

  • state of being unmarried and virgin (usu. used for woman)
  • prevention from sins

इहसान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुँवारा और अविवाहित होने की स्थिति, कुँवारपन, शुद्धचरित्रता (सामान्यतः स्त्री के लिए प्रयुक्त)
  • बुराइयों (कुकर्मों) से संरक्षण
  • शादी-ब्याह, ब्याहा जाना, विवाह होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْصان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْصان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone