تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھلاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

گُھلاہَٹ

رک : گھلاوٹ.

گُھلاوَٹ

آمیزش، ملاوٹ، شمولیت

گُلاہَٹ

گولائی ، گُلاوٹ ، گول ہونا.

گِلْٹی

وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے

گُھلاوَٹ کی آنْکھ

۔ وہ نظر جو اپنی طرف مائل کرلے۔ محبت کی نگاہ۔ ؎

گُھلاوَٹ کی آنکھ

وہ نگاہ جو اپنی طرف مائل کرلے ، محبّت کی نگاہ ، پُرکشش نگاہ.

گلٹوا

حلق، گلا

گھَاٹْ

دریا یا تالاب وغیرہ کے کنارے پر بنی ہوئی سیڑھیاں، جہاں پانی بھرتے اور نہاتے دھوتے ہیں، پانی بھرنے یا نہانے دھونے کی جگہ ، وہ سیڑھیوں دار مقام جہاں لوگ نہاتے ہیں

گُھلا

گُھلا ہوا، پگھلا ہوا

گَدلاہَٹ

گدلا پن، آلودگی

گُلاوَٹ

گول مٹول ہونا، گول ہونے کی کیفیت، گولائی

گَلاوَٹ

گل جانے کی حالت، گداز پن، ملائمت، گلائی، گلاؤ

گولاوَٹ

گولائی ، گول ہونے کی حالت.

گَلاوَٹ لَگانا

کباب تیار کرنے کے لیے گوشت یا قیمے کو جلد گلانے کے لیے لاگ دینا.

گِلٹی نکلے

(کوسنا) گلٹی کی بیماری ہو جائے، طاعون میں مبتلا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھلاہَٹ کے معانیدیکھیے

گُھلاہَٹ

ghulaahaT•घुलाहट

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گُھلاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : گھلاوٹ.

Urdu meaning of ghulaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ghulaavaT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھلاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھلاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone