تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھپْلا پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھپْلا پَڑْنا

گڑبڑ ہو جانا، جھمیلا پڑنا

گھیرا پَڑنا

محاصرہ ہونا ، گھیر لیا جانا .

گھاٹا پَڑنا

نقصان ہونا، خسارہ ہونا، گھاٹا آنا، کمی پڑنا

گھولْوا پَڑنا

کسی کام میں دقت پیش آنا

گانٹھ پڑنا

گرہ لگنا یا لگ جانا، رکاوٹ پیدا ہونا

گھولے میں پَڑْنا

بکھیڑے میں پڑجانا

تیوْری میں گانٹھ پَڑْنا

رک : تیوری پر بل پڑنا.

گَھٹِیا پَنا

ذلالت، کمینگی، اوچھا پن، گری ہوئی حرکت کرنا

گاڑھا پَنا

کسی مائع محلول یا قوام وغیرہ کی موٹا یا کثیف ہونے کی حالت.

گھولْوا پِینا

ٹھنڈائی ، خیساندہ وغیرہ پینا .

گانٹھ پڑھنا

گرہ لگ جانا

کھانا پینا گانٹھ کا اور نری سلام و علیک

کسی امیر آدمی سے واقفیت ہو اور اس سے کچھ حاصل ہو تو کہتے ہیں

جِیو مُوں گانٹْھ پَکَڑْنا

دل میں کدورت رکھنا.

کھانا پِینا گانٹھ کا نِری سَلام عَلَیک

سب سے مِلنا مگر کسی قسم کی غرض نہ رکھنا

لِکْھنا پَڑْھنا کَرے وَہی گاڑی گھوڑا چَڑھے وَہی

جو لکھتا پڑھتا ہے وہی امیر بنتا ہے ، وہی عزّت پاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھپْلا پَڑْنا کے معانیدیکھیے

گَھپْلا پَڑْنا

ghaplaa pa.Dnaa•घप्ला पड़ना

محاورہ

مادہ: گَھپْلا

  • Roman
  • Urdu

گَھپْلا پَڑْنا کے اردو معانی

  • گڑبڑ ہو جانا، جھمیلا پڑنا
  • حساب میں غلطی ہو جانا

Urdu meaning of ghaplaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ga.Dba.D ho jaana, jhamelaa pa.Dnaa
  • hisaab me.n Galatii ho jaana

English meaning of ghaplaa pa.Dnaa

  • be in mess, disorder or confusion
  • mistake to occur (in accounts)

घप्ला पड़ना के हिंदी अर्थ

  • गड़बड़ हो जाना, झमेला पड़ना
  • हिसाब या गणना में ग़लती हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھپْلا پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھپْلا پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone