تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھولْوا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

گھولْوا پَڑنا

کسی کام میں دقت پیش آنا

گَلے پَڑْنا

گلے میں پڑا ہونا، گلے میں لٹکنا یا لٹکایا جانا، گلے کا ہار بننا

گَلا پَڑنا

رک : گلا بیٹھنا / بَیٹھ جانا.

گُل پَڑْنا

آن٘کھ میں پُھلّی یا سفید دھبّا پڑ جانا .

گھولْوا پِینا

ٹھنڈائی ، خیساندہ وغیرہ پینا .

گالِیاں پَڑْنا

گالیاں دیا جانا، بُرا بھلا کہا جانا

گَل پڑْنا

(شرم سے) پانی پانی ہو جانا .

گَلا پھاڑْنا

(حقارۃً) زور سے چیخنا، چلا کر بولنا یا گانا، بے سری اور زوردار آواز نکالنا

گھولے میں پَڑْنا

بکھیڑے میں پڑجانا

آسمانی گولا پڑںا

سخت قہر الٰہی نازل ہونا

گَلے میں پَڑْنا

ذمّہ داری کا بوجھ ہونا.

بلا گلے پڑنا

مصیبت میں پھن٘س جانا، کسی کام کا شخص کا یا ذمے داری کا اس طرح چمٹ جانا کہ اس سے نجات مشکل ہو

گَلے میں آ پَڑْنا

گلے پڑنا، خواہ مخواہ کسی چیز کی ذمّہ داری ہو جانا

مُصِیبَت گَلے پَڑْنا

مصیبت سر پڑنا ، مصیبت نازل ہونا۔

آفَت گَلے پَڑنا

مصیبت گلے پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھولْوا پَڑنا کے معانیدیکھیے

گھولْوا پَڑنا

gholvaa pa.Dnaa•घोलवा पड़ना

محاورہ

مادہ: گھولْوا

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

گھولْوا پَڑنا کے اردو معانی

  • کسی کام میں دقت پیش آنا

Urdu meaning of gholvaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam me.n pesh aanaa

English meaning of gholvaa pa.Dnaa

  • facing difficulty in some work

घोलवा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम में कठिनाई का सामना करना, किसी काम में दिक़्क़त आना

گھولْوا پَڑنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھولْوا پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھولْوا پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone