تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fur" کے متعقلہ نتائج
fur کے لیے اردو الفاظ
fur کے اردو معانی
اسم، صفت
- سنجاب
- پوستین
- سمور
- بعض جانوروں کی کھال جس پر ملائم، صاف، گنجان بالوں کی تہ جمی ہوتی ہے
- ایسی کھال پر بالوں کی تہ
- ایسی کھال سے بنا ہوا لباس کا کوئی حصہ
- سمور منڈھی، سمور سے مشابہ یا سمور نما کوئی شے
- استر یا کالر کے حاشیے یا پورے پہناوے کے لیے ایسی کھالیں
فعل متعدی
- لباس کا سمور سے استر بنانا
- لباس کے اگلے حصے میں سمور لگانا یا سمور سے لباس کو سجانا
- سمور کا لباس پہنانا
- ذخیرہ کیے ہوئے مادے کے ساتھ تہ جمانا جیسے بوائلر کے شعلے کی لو یا بوائلر کا اندرونی دہانہ
- (فن تعمیر) لکڑی کے تختے لگا کر تیار کرنا
fur के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- संजाब
- पोस्तीन
- समूर
- बाअज़ जानवरों की खाल जिस पर मुलाइम, साफ़, ग़नजान बालों की ता जमी होती है
- ऐसी खाल पर बालों की ता
- ऐसी खाल से बना हुआ लिबास का कोई हिस्सा
- समूर मंढी, समूर से मुशाबेह या समूर नुमा कोई शैय
- अस्तर या कालर के हाशीए या पूरे पहनावे के लिए ऐसी खालें
सकर्मक क्रिया
- लिबास का समूर से अस्तर बनाना
- लिबास के अगले हिस्से में समूर लगाना या समूर से लिबास को सजाना
- समूर का लिबास पहनाना
- ज़ख़ीरा किए हुए माद्दे के साथ ता जमाना जैसे बवाइलर के शोले की लो या बवाइलर का अंदरूनी दहाना
- (फ़न तामीर) लक्कड़ी के तख़्ते लगा कर तैय्यार करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فُرُوع
شاخیں، (استعارۃ) ابتدائی امور و مسائل، ذیلی یا تحتی باتیں، شاخچے جو کسی اصل یا جڑ سے نکلیں یا پھوٹیں
فُرات
جنوب مغربی ایشیاء کا ایک ندی جو مشرقی ترکی کے پہاڑوں سے نکلتی ہے اور ملک شام اور عراق میں بہتی ہوئی دریائے دجلہ میں ملتی ہے، اس کا پانی بہت میٹھا اور صاف شفاف ہے، حضرت امام حسین کو اسی ندی کے کنارے کربلا کے میدان میں شہید کیا گیا تھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fur)
fur
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔