تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"food" کے متعقلہ نتائج
food کے لیے اردو الفاظ
food کے اردو معانی
اسم
- اشیائے خوردنی
- غذا
- خوراک
- غذائیت سے بھر پور شے جسے زندگی کو بحال اور نمو کو برقرار رکھنے نیز بافتوں کی مرمت کے لیے کوئی نامیاتی جسم قبول کرتا اور پھر جذب کرتا ہے
- مشروب کے برعکس کم و بیش ٹھوس خوراک
- خاص قسم کا طعام
- کوئی سی شے جس کا مقصد استعمال میں آنا یا کسی کام آنا ہو
food के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अश्या-ए-ख़ुर्दनी
- ग़िज़ा
- ख़ुराक
- ग़िजाईयत से भरपूर शैय जिसे ज़िंदगी को बहाल और निम्मो को बरक़रार रखने नीज़ बाफ़तों की मुरम्मत के लिए कोई नामियाती जिस्म क़बूल करता और फिर जज़ब करता है
- मशरूब के बरअक्स कम-ओ-बेश ठोस ख़ुराक
- ख़ास किस्म का ताम
- कोई सी शैय जिस का मक़सद इस्तिमाल में आना या किसी काम आना हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
natural food
تازہ خوردنی شے جس میں سینت کررکھنے کے لیے کسی کیمیائی جزوکی ملاوٹ نہ کی گئی ہو، کھانے پینے کی چیز جسے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کیمیکل نہ ملایا گیا ہو۔.
فادْ زَہْر
سانپ کا زہر، تریاق، زہر کے اثر کو زائل کرنے والا، ایک قسم کا پتھر جو بعض حیوانات کی کھیری یا آنت میں پایا جاتا ہے اور زہر کو زائل کرتا ہے (یاد زہر سے معرب)
فِدائے قَوم
जाति या राष्ट्र के लिए सब कुछ न्योछावर कर देनेवाला, तन, मन, धन से जाति या राष्ट्र की सेवा करनेवाला।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (food)
food
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔