تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُرْق" کے متعقلہ نتائج

فُرْق

تین صاع یا سولہ رطل کا ایک پیمانہ ؛ (مجازاً) بہت زیادہ .

فَرْق

جدائی، علیحدگی

فِرَق

بہت سارے گروہ .

فُرْقَت

ہجر، جدائی، علیحدگی

فَرْق سے

فاصلے سے ، الگ ، دور ، پرے ، علیحدہ

فَرْق کَرْنا

جدا کرنا، الگ کرنا

فَرْق ہونا

کمی ہونا ، اختلاف ہونا ، تفاوت ہونا .

فَرْق آنا

(دلوں میں) اختلاف ہو جانا ، صفائی نہ رہنا ، کدورت ہو جانا ؛ (نسل میں) میل ہو جانا ، اصلیت میں اختلاف ہو جانا ، دوغلا پن ہونا ؛ شکر رنجی ہونا ، رنجش آ جانا ، بدمزگی ہو جانا ، ان پن ہو جانا

فَرْق پَڑْنا

شکر رنجی ہونا، ان بن ہونا

فَرْق رَکْھنا

تمیز رکھنا ، امتیاز رکھنا .

فَرْقِ مَطْلُوبَہ

(ریاضی) حاصل کی ہوئی رقم .

فَرْقِ مَراتِب

درجات کی تمیز ، رتبوں کا امتیاز.

فَرْقِ ثانی

(تصوّف) مشہود ہونا ، خلق کا حق کے ساتھ اور وحدت کو کثرت میں اور کثرت کو وحدت میں دیکھنا بغیر ان دونوں کے ایک دوسرے سے احتجاب کے .

فَرْق ڈالْنا

انتشار پیدا کرنا ، درہم برہم کرنا ، اختلاف پیدا کرنا .

فَرْق نِکَلْنا

فرق نکالنا (رک) کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں فُرْق کے معانیدیکھیے

فُرْق

furq•फ़ुर्क़

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

فُرْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تین صاع یا سولہ رطل کا ایک پیمانہ ؛ (مجازاً) بہت زیادہ .

Urdu meaning of furq

  • Roman
  • Urdu

  • tiin saav ya sola ratal ka ek paimaana ; (majaazan) bahut zyaadaa

فُرْق کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُرْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُرْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone