تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"furore" کے متعقلہ نتائج
furore کے لیے اردو الفاظ
furore کے اردو معانی
اسم
- ہنگامہ، ہلچل، شور غوغا۔.
- والہانہ تعریف، دادو تحسین کا غلغلہ۔.
furore के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हंगामा, हलचल, शोर गोगा।
- वालहाना तारीफ़, दादू तहसीन का ग़लग़ला।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دو فَرْدا کِواڑ
ٹوٹواں کواڑ ، تہ ہو جانے والا کواڑ جس کے عرض یا طول میں دو برابر حصے بنا کر قبضوں سے جوڑ دیے گئے ہوں .
ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم
(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے
گُلْشَنِ نا آفْرِیدَہ
ایسا باغ جو ابھی وجود میں نہ آیا ہو، خیالی گلشن، تخیلی باغ یعنی خیالی چیز، تصوراتی چیز
کارِ اِمروز بَفَرْدا مَگُزار
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آج کا کام کل پر نہ چھوڑ ، کام کو بروقت انجام دینے کے لیے بطور تاکید و ہدایت بولا جاتا ہے
فَوتی فَراری
۱. (دفتر) مرنے یا بھاگ جانے والا ، ان زمینداروں کی فہرست جو مرگئے یا کہیں بھاگ گئے ہوں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (furore)
furore
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔