تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُرات" کے متعقلہ نتائج

فُرات

جنوب مغربی ایشیاء کا ایک ندی جو مشرقی ترکی کے پہاڑوں سے نکلتی ہے اور ملک شام اور عراق میں بہتی ہوئی دریائے دجلہ میں ملتی ہے، اس کا پانی بہت میٹھا اور صاف شفاف ہے، حضرت امام حسین کو اسی ندی کے کنارے کربلا کے میدان میں شہید کیا گیا تھا

نَہر فُرات

مشہور دریا کا نام جو عراق میں (کوفے کے قریب) بہتا ہے جس کے کنارے کربلا ہے، ایک دریا جو ۱۸۰۰ میل لمبا ہے، ایک دریا کا نام جو ایشیائے روم میں بہتا اورکوہ آرمینہ کے پہاڑوں میں دو مقاموں سے نکل کر خلیج فردس میں جاکر گرتا ہے، میٹھا اورسرد پانی

ذَبِیحِ فُرات

حضرت امام حسین کا لقب، آپ دریائے فرات کے کنارے کربلا میں شہید کئے گئے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں فُرات کے معانیدیکھیے

فُرات

furaatफ़ुरात

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

فُرات کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • جنوب مغربی ایشیاء کا ایک ندی جو مشرقی ترکی کے پہاڑوں سے نکلتی ہے اور ملک شام اور عراق میں بہتی ہوئی دریائے دجلہ میں ملتی ہے، اس کا پانی بہت میٹھا اور صاف شفاف ہے، حضرت امام حسین کو اسی ندی کے کنارے کربلا کے میدان میں شہید کیا گیا تھا
  • میٹھا اور خوش ذائقہ پانی

Urdu meaning of furaat

  • Roman
  • Urdu

  • junuub maGribii eshiiyaa ka ek nadii jo mashriqii turkii ke pahaa.Do.n se nikaltii hai aur mulak shaam aur iraaq me.n behtii hu.ii daryaa.e dajla me.n miltii hai, is ka paanii bahut miiThaa aur saaf shaffaaf hai, hazrat imaam husain ko isii nadii ke kinaare karbalaa ke maidaan me.n shahiid kiya gayaa tha
  • miiThaa aur Khushzaaykaa paanii

English meaning of furaat

Noun, Masculine, Feminine

  • the river Euphrates
  • very fine, sweet water or waters

फ़ुरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • दक्षिण-पश्चिम एशिया की एक नदी, जो पूर्वी तुर्की के पहाड़ों से निकलती है, सीरिया और इराक से बहते हुए दजला नदी में मिल जाती है इसका पानी बहुत मीठा और स्वच्छ और पवित्र है हज़रत इमाम हुसैन को इसी नदी के किनारे पर स्थित कर्बला के मैदान में शहीद किया गया था
  • मीठा और स्वादिष्ट पानी

فُرات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فُرات

جنوب مغربی ایشیاء کا ایک ندی جو مشرقی ترکی کے پہاڑوں سے نکلتی ہے اور ملک شام اور عراق میں بہتی ہوئی دریائے دجلہ میں ملتی ہے، اس کا پانی بہت میٹھا اور صاف شفاف ہے، حضرت امام حسین کو اسی ندی کے کنارے کربلا کے میدان میں شہید کیا گیا تھا

نَہر فُرات

مشہور دریا کا نام جو عراق میں (کوفے کے قریب) بہتا ہے جس کے کنارے کربلا ہے، ایک دریا جو ۱۸۰۰ میل لمبا ہے، ایک دریا کا نام جو ایشیائے روم میں بہتا اورکوہ آرمینہ کے پہاڑوں میں دو مقاموں سے نکل کر خلیج فردس میں جاکر گرتا ہے، میٹھا اورسرد پانی

ذَبِیحِ فُرات

حضرت امام حسین کا لقب، آپ دریائے فرات کے کنارے کربلا میں شہید کئے گئے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone