تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُرْضَہ" کے متعقلہ نتائج

فُرْضَہ

دہانہ ، سِرا ، سرچشمہ .

فَرْضاً

فرضی طور پر، بالفرض، بطوّر فرض

فَرْزانَہ

دانا، عقلمند، زیرک، سیانا، دانش مند، ہوشیار، ذہین

فَرْزَانْگی

دانائی، عقلمندی، ہوشیاری

فَرْزانَہ خُو

خوش خلق ، پسندیدہ خُو .

فَرْض

(فقہ) وہ عمل جو دلیل قطعی سے ثابت ہو اور اس میں شبہ نہ ہو، جیسے: نماز روزہ وغیرہ اس کا منکر کافر ہے اور تارک مستوجب عذاب، فرمودۂ خداوندی، جس کا کرنا لازمی ہو

فَرْضی

خیالی، قیاسی، بے اصل، من گھڑت، فرض کیا ہوا

فَرْضِیَہ

مفروضہ ، بے دلیل دعویٰ .

فَرِیضَہ

خدا کا حکم جو بندوں پر فرض کیا گیا ہو

فَضَا

زمین اور آسماں کے درمیان کی وسعت، خلائے بسیط

فُرْجَہ

دو چیزوں کا درمیانی فرق ، شگاف ، چھید ، سوراخ ، دو چیزوں کے درمیان کا فاصلہ ، کشادگی.

فَرْما

فرمانے والا، حکم دینے والا، جیسے حکم فرما یعنی حکم فرمانے والا (فرمودن سے مخفف اور مرکبات کے آخر میں مستعمل)

فَروزاں

روشن، منور، چمکتا ہوا، سوزاں، چمکدار

فَرْدَا

روز آئندہ، آئندہ روز، آج سے دوسرا دن، کل کا دن جو آئے گا، آنے والا کل

فَراز

اونچا، بلند

اردو، انگلش اور ہندی میں فُرْضَہ کے معانیدیکھیے

فُرْضَہ

furza•फ़ुर्ज़ा

  • Roman
  • Urdu

فُرْضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دہانہ ، سِرا ، سرچشمہ .

Urdu meaning of furza

  • Roman
  • Urdu

  • dahaanaa, siraa, sarchashmaa

फ़ुर्ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किनारा, सिरा, स्रोत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُرْضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُرْضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone