تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوَل" کے متعقلہ نتائج

دَوَل

حکومتیں ، مملکتیں

دول

ڈول، ٹوکری، جہاز یا کشتی کا مستول، تھیلا، بٹوہ جو کلائی میں لگایا جائے، نیز دلبان

دُوَل

‘दौलत' का बहु., बहुत से राष्ट्र।।

دَوَلُ النَّدْوَہ

دارالندوہ

دولْچَہ

چمڑے کا ڈول ، بوکا

دولابَہ

(طِب) دولابہ جات (Trochisci) یا لوزینہ جات (Lozenges) چپٹی ٹھوس ٹکیاں ہیں جن میں ایک اساس اور ایک یا زیادہ ادویہ ہوتی ہیں جو یکساں طور پر تقسیم شدہ ہوتی ہیں

دُوَلِ خارِجَہ

بیرونی ممالک، باہر کے ملک

دَولَت

دھن، مال، زرِ نقد، سرمایہ

دَولَہ

کسی نام یا خطاب کے ساتھ بطور لاحقۂ بمعنی دولت مستعمل جیسے : اعتماد الدولہ ، یمین الدولہ

دَولَت گَن٘ج

محلہ ، بستی ؛ (مجازاً) حُسن کدہ

دُولہا

وہ شخص جس کی نئی نئی شادی ہوئی ہو، نوشاہ، خاوند، شوہر، بر

دَولَت کَدَہ

محل سرا، تعظیماً دوسرے کا گھر

دَولَتِ عُظْمیٰ

بڑی دولت، (مراد) عقیدہ، ایمان، نیک اعمال وغیرہ

دَولَتِ مَہْد

(مجازاً) خاندانی دولت، بنگوڑے سے رئیس ہونے کا عمل

دَولَتِ عُقْبیٰ

آخرت کا سامان ، نیک اعمال

دَولَہ دَروغَہ

نگراں یا داروغہ وغیرہ

دَولَتِ آصَفِیَّہ

مراد : حیدرآباد دکن جو آصف جاہی مملکت تھا میر عثمان علی خاں آصف جاہ نظام دکن کے آخری حکمراں تھے ، تقسیم برصغیر کے بعد حیدرآباد کئی صوبوں میں بٹ گیا

دَولَت مُن٘ڈیر کا کَوّا ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی، دولت کو ثبات نہیں

دَولَت خانَہ

(تعظیماً) محل سرا، رہنے کا مکان

دَولَت پَناہ

(مجازاً) محافظ حکومت

دَولَت ہارْنا

روپیہ جوئے میں اُڑا دینا

دُولہا بَنْنا

نوشاہ کا سج بن کر شادی کے لئے تَیار ہونا

دولَاب

رہٹ، چرخ

دَوْلَت بَہانا

دولت بے دریغ ہوکر خرچ کرنا

دولت کا کھیل ہے

دنیا کے سارے کام پیسے سے ہی ہوتے ہیں

دولا

جُھولا

دُولہا بَنانا

شادی کی تقریب کے لئے نوشاہ کو بنا سجا کر تیّار کرنا ، زرق برق لباس یا زعفرانی جوڑا پہننا ، شادی کے لئے کپڑے وغیرہ پہن کر تَیار ہونا

دُولہا بھائی

بہن کا شوہر، عموماً لڑکیاں اور لڑکے بہنوئی کو کہتے ہیں

دُولَتِ عَالَم

capital, riches of the world

دَولَتِ شاہی

Plutocracy.

دَوْلَت خواہ

دعا گو، دوست، مصاحب، خیرخواہ، طرف دار

دَولَت ہاتھ آنا

روپیہ پیسہ، مال و زر ملنا

دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر

بجا اور با موقع خرچ کے موقع پر کفایت شعاری کرنے اور بے جا خرچ کی پروا نہ کرنے کو موقع پر بولتے ہیں

دَولَتِ مُشْتَرَکَہ

تاج برطانیہ کی سربراہی میں ایک بین الاقوامی اتحاد جس میں برطانیہ اور اس سے وابستہ ممالک محروسہ (Domenion) کے علاوہ چند سابق نوآبادیات شامل ہیں جو اب آزاد (Domenion) ممالک کی حیثیت رکھتی ہیں

دَولَت خواہی

خیر خواہی ، خیر سگالی

دَولَت غُلام ہونا

روپیہ پیسہ آسانی سے میسّر ہونا

دَولَت خانَہ کَہاں ہے

آپ کہاں کے رہنے والے ہیں

دَولَتِ عُلْیا

زبردَست سلطنت ، اشارہ ہے تیموری خاندان کی سلطنت کے متعلق

دَولَت کا بُھوکا ہونا

لالچی ہونا ، حِرص و ہوس کا غلام ہونا

دَولَتِ مَشْرُوطَہ

ایران کا ایک خاص دورِ حکومت

دَولَت مَنْد

امیر، مال دار، روپیے پیسے والا، تونگر، خوش نصیب

دولت اندھی ہوتی ہے

دولت انسان کی شکل یا خوبیاں دیکھ کر نہیں آتی، دولت یہ نہیں دیکھتی کہ کس کے پاس رہے اور کس کے پاس نہ رہے

دُولہا بَنے بَیٹھے رَہنا

عزّت و وقار کے ساتھ بیٹھے رہنا

دُولہا بَنے بَیٹھا رَہْنا

عزّت و وقار کے ساتھ بیٹھے رہنا

دَولَت گَڑی ہونا

دولت کا ذخیرہ ہونا ، دولت کی کان ہونا

دَولَت کا مینہ بَرَسْنا

زر و مال کی افراط ہونا ، روپیے پیسے کی کثرت ہونا

دولَتّی چھانٹْنا

رک : دولتّی چلانا .

دَولَت کی گَنْگا بَہانا

افراط سے روپیہ خرچ کرنا

دَولَت کی گَنگار بَہانا

افراط سے روپیہ خرچ کرنا

دَولَت کی گَنگار بَہْنا

بہت زیادہ روپیہ پیسہ ہونا ، مال و زرِ کثیر دستیاب ہونا

دُولہا ہی کے سَر سِہْرا ہے

جو سردار ہوتا ہے سب کچھ اسی کے ہاتھ میں ہوتا ہے، نام سردار ہی کا ہوتا ہے

دُولھا ہی کے سَر سِہْرا

جو سردار ہوتا ہے سب کچھ اسی کے ہاتھ میں ہوتا ہے، نام سردار ہی کا ہوتا ہے

دُولا

بچوں کے کھیل میں یہ کلمہ ، دوسرا ، کے معنی میں آتا ہے

دَولَت قَدَم

لون٘ڈی یا باندیوں کے نام جو اچھا شگون سمجھ کر رکھتے ہیں ، مبارک قدم

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

دَولَت سَرائے

محل سرا حرمِ خاص

دُولہا دُلَہن پائے شَہ بالا لاتیں کھائے

رک : دولھا نے دولہن الخ

دُولہا کے دُم کے ساتھ ساری بَرات ہے

گھر کی رونق آقا سے یا صاحبِ خانہ سے ہوتی ہے ، ماتحت سردار کے اثر اور حکومت ہی کی وجہ سے کام کرتے ہیں

دُولہا کے پِیچھے ساری بَرات ہے

گھر کی رونق آقا سے یا صاحبِ خانہ سے ہوتی ہے ، ماتحت سردار کے اثر اور حکومت ہی کی وجہ سے کام کرتے ہیں

دولابی

بنڈولے یا ریٹ کی طرح اُوپر نیچے ہونے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوَل کے معانیدیکھیے

دَوَل

davalदवल

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دَوَل کے اردو معانی

  • حکومتیں ، مملکتیں
  • دولت ، مال

Urdu meaning of daval

  • Roman
  • Urdu

  • hukuumte.n, mumalakte.n
  • daulat, maal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone