تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوِّلا" کے متعقلہ نتائج

دُوِّلا

برجلے کے کھیل میں وہ شخص جس کا ککھا چیر سے ہٹ کر گرے، تغیر و تبدیل، گولیاں کھیلنے والوں میں وہ شخص جس کی گولی میر سے ہٹ کر جائے، کمی بیشی

دولا

جُھولا

دُولا

بچوں کے کھیل میں یہ کلمہ ، دوسرا ، کے معنی میں آتا ہے

دَولَہ

کسی نام یا خطاب کے ساتھ بطور لاحقۂ بمعنی دولت مستعمل جیسے : اعتماد الدولہ ، یمین الدولہ

دُولہا

وہ شخص جس کی نئی نئی شادی ہوئی ہو، نوشاہ، خاوند، شوہر، بر

دَولا مَولا

آزاد منش ، مست مولا

دَولَہ دَروغَہ

نگراں یا داروغہ وغیرہ

دُولہا بھائی

بہن کا شوہر، عموماً لڑکیاں اور لڑکے بہنوئی کو کہتے ہیں

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

خود غرض آدمی کسی کے نفع نقصان سے مطلب نہیں رکھتا ، اسے صرف اپنا فائدہ عزیز ہوتا ہے

دُولائی

جامۂ دوتہ جس کو ابرہ اور استر سے باہم سیا جاتا ہے، ہلکی رضائی

دَولائی

منسوب بہ دولت ، دولہ

دُولہا بَنانا

شادی کی تقریب کے لئے نوشاہ کو بنا سجا کر تیّار کرنا ، زرق برق لباس یا زعفرانی جوڑا پہننا ، شادی کے لئے کپڑے وغیرہ پہن کر تَیار ہونا

دُولہا بَنْنا

نوشاہ کا سج بن کر شادی کے لئے تَیار ہونا

دُولہا کے دُم کے ساتھ ساری بَرات ہے

گھر کی رونق آقا سے یا صاحبِ خانہ سے ہوتی ہے ، ماتحت سردار کے اثر اور حکومت ہی کی وجہ سے کام کرتے ہیں

دُولہا کے پِیچھے ساری بَرات ہے

انسان کا وجود ، زندگی

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوِّلا کے معانیدیکھیے

دُوِّلا

duvvilaa•दुव्विला

وزن : 212

موضوعات: کھیل

  • Roman
  • Urdu

دُوِّلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برجلے کے کھیل میں وہ شخص جس کا ککھا چیر سے ہٹ کر گرے، تغیر و تبدیل، گولیاں کھیلنے والوں میں وہ شخص جس کی گولی میر سے ہٹ کر جائے، کمی بیشی
  • (کھیل) برجلے کے کھیل میں وہ شخص جس کا کگھا چیر سے ہٹ کر گرے ، گولیاں کھیلنے والوں میں وہ شخص جس کی گولی میر سے ہٹ کر جائے

Urdu meaning of duvvilaa

  • Roman
  • Urdu

  • barajle ke khel me.n vo shaKhs jis ka kakhaa chiir se hiT kar gire, taGayyur-o-tabdiil, goliiyaa.n khelne vaalo.n me.n vo shaKhs jis kii golii miir se hiT kar jaaye, kamii beshii
  • (khel) barajle ke khel me.n vo shaKhs jis ka kaghaa chiir se hiT kar gire, goliiyaa.n khelne vaalo.n me.n vo shaKhs jis kii golii miir se hiT kar jaaye

दुव्विला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोलियाँ खेलने वालों में वह शख़्स जिसकी गोली निशाने पर लग जाय
  • बच्चों के खेल का एक शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوِّلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوِّلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone