تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوسْری" کے متعقلہ نتائج

دُوسْری

۲. اور ، دیگر.

دُوسْری بات

مختلف صورتِ حال، مختلف معاملہ، قضیۂ دیگر، الگ سلسلہ.

دُوسْری طَرَف

ایک خاص رخ، پہلو یا انداز سے ؛ مقابل، سامنے .

دُوسْری صُورَت

مسئلہ کا حل ، چارۂ کار.

دُوسْری چوٹ

ایک صدمے پر دوسرا صدمہ، پے پہ درپے صدمہ؛ دوسرا وار.

دُوسْری شادی

رک: دوسرا بیاہ.

دُوسْری اور

دوسری طرف ؛ اسکے علاوہ.

دُوسْری پِیڑھی

نسل کے حساب سے بعد کی پشت.

دُوسْری صُورَت ہونا

شکل بگڑ جانا، چہرہ بدل جانا؛ تبدیلی ہونا.

دُوسْری سَپْتَک

(موسیقی) بائیس سروں کے اعتبار سے مدھم گرام جو کنٹھ یعنی گلے سے نکلتا ہے

دو سَری

(کاشت کاری) وہ زمین، جس پر دو دفعہ ہل چلایا گیا ہو، دو دفعہ ہل چلانا

دُوسری ماں

سوتیلی ماں

دُوسری بار

اگلی مرتبہ، ایک بار اور

دوسری بات دوسرے کہتے ہیں

ہم تو سچ بولتے ہیں غلط بات اور لوگ کہتے ہیں، نقص غیر لوگ نکالتے ہیں

یِہ دُوسری بات ہے

کسی بات کی وضاحت کے لیے دوسرے انداز میں کہنا ، یہ اور بات ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوسْری کے معانیدیکھیے

دُوسْری

duusrii•दूसरी

اصل: پراکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دُوسْری کے اردو معانی

صفت، عددی

  • ۱. رک: دوسرا، جس کی یہ تانیث ہے، ایک کے بعد کی.
  • ۲. اور ، دیگر.

شعر

Urdu meaning of duusrii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. rukah duusraa, jis kii ye taaniis hai, ek ke baad kii
  • ۲. aur, diigar

English meaning of duusrii

Adjective, Numeral

दूसरी के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • अन्य, दूसरा, दूसरे की स्त्री, एक के बाद

دُوسْری کے مترادفات

دُوسْری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوسْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوسْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone