تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو دِل" کے متعقلہ نتائج

دو دِل

باہم متحد، یک جان دو قالب، یک جان

دو دَل

कचनार की कलियाँ जिनकी तरकारी बनती और अचार पड़ता है.

دو دِل مِلْنا

محبت ہو جانا ، یگانگت ہونا ، یک جان ہونا .

دو دِل ایک ہونا

باہم محبت ہونا ؛ دو دلوں کا ایک ہونا .

دو دِل راضی تو کیا کَرے قاضی

فریقین کی رضا مندی میں حاکم دخل نہیں دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا نقصان نہیں پہنچا سکتا

دو دِل راضی تو کیا کَرے گا قاضی

دو دِل کو اِک جا بِٹھانا

عاشق و معشوق کو مِلنے دینا

دو دِلَہ

فکر مند ، پریشان .

دو دِلی

pregnant women, two-hearted, hesitation,

دو دِلا

شکّی، وہمی، کمزور ایمان والا

دو دِلا پَن

منافقت ، فریب ، دوغلا پن ، تذبذب .

جَب دو دِل راضی تو کیا کَرے گا قاضی

فریقین کی رضامندی میں حاکم دخل نہین دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا شخص نقصان نہیں پہن٘چا سکتا

دِل دو نِیم

دل شکستہ ، رنجیدہ غمگین

دو گَھڑی کی دِل لَگی

تھوڑی دیر کا مذاق یا کچھ دیر کی تفریح .

دِل دو نِیم کَرْنا

دل توڑنا ، صدمہ پہن٘چانا ، رنجیدہ کرنا ، دل دو لخت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دو دِل کے معانیدیکھیے

دو دِل

do-dil•दो-दिल

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دو دِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہم متحد، یک جان دو قالب، یک جان
  • (مجازاً) عاشق و معشوق
  • تذبذب، گومگو، ہچکچاہٹ، دو دلی

Urdu meaning of do-dil

  • Roman
  • Urdu

  • baaham muttahid, yak jaan do qaalib, yak jaan
  • (majaazan) aashiq-o-maashuuq
  • tazabzab, gomago, hichkichaahaT, do dillii

दो-दिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परस्पर संगठित, एक जान दो जिस्म, एक जान
  • (लाक्षणिक) प्रेमी-प्रेमिका
  • दुविधा, असमंजस, हिचकिचाहट, दो-दिली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone