تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیات" کے متعقلہ نتائج

دِیات

دیت کا محکمہ جہاں شرعی جُرمانہ یا قتل کا خوں بہا طے کیا جائے .

دیہات

بہت سے گاؤں، گاؤں کا علاقہ

دیتا

عطا کرنا، مرحمت کرنا، بخشنا، حوالہ کرنا، سونپنا

دِیَت

خون بہا، وہ رقم یا شے جو خوں بہا کے طور پر مقتول کے وارثوں کو دی جائے

دِہات

دہ بمعنی قریہ کی جمع (بقاعدہ عربی)

دَوات

سیاہی (روشنائی) رکھنے کا ظرف

دھات

وہ معدنی جوہر جس میں پگھلنے کی صلاحیّت ہو ، جیسے : لوہا ، ران٘گ ، سونا ، چلان٘دی وغیرہ.

دَیت

دیو ، خبیث روح .

دَعاۃ

(حق یا اسلام کی طرف) بلانے والے ، اِسلام کے مبلغ علمائ یا نقیب و سفیر.

دات

دان٘ت

دیہاتی

دیہات سے منسوب‏

داعِیات

مُطالبات ، تقاضے.

دِیا

دینا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

دَیا

رحم، کرم، ترس، مہربانی، عنایت

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیات کے معانیدیکھیے

دِیات

diyaat•दियात

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دِیات کے اردو معانی

  • دیت کا محکمہ جہاں شرعی جُرمانہ یا قتل کا خوں بہا طے کیا جائے .

Urdu meaning of diyaat

  • Roman
  • Urdu

  • det ka mahikmaa jahaa.n shari.i jurmaanaa ya qatal ka Khuu.nbahaa tai kiya jaaye

दियात के हिंदी अर्थ

  • देयत विभाग जहाँ धर्म-शास्त्र का जुर्माना या हत्या का बदला निर्धारित किया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone