تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیہات" کے متعقلہ نتائج

دیہات

بہت سے گاؤں، گاؤں کا علاقہ

دیہات سُدھار

ایک محکمہ جو گان٘و کے لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئ ان کی اصلاح و فلاح کے کام کرتا ہے.

دیہاتی پَن

دیہاتی ہونے کی کیفیت یا حالت، گنوار پن، پچھڑا پن

دیہاتِ خالِصَہ

Government village.

دیہاتَن

دیہاتی (رک) تانیث.

دیہاتِیَت

گنوار پن، غیر مہذب یا ناشائستگی کی کیفیت

دیہاتِ اِستِمراری

village held at a fixed rent

دیہاتَن ہونا

بے سلیقہ ، اجڈ ، زندگی کے طور طریق سے ناواقف ہونا.

دیہاتی

دیہات سے منسوب‏

دیہاتِیِ اِصْلاح

گان٘و کے سُدھار سے متعلق کام ، گان٘و سُدھا.

چار دِیہات

وہ جائداد جس میں چار گان٘و کی آراضی ہو .

شَہْر کا سَلام دیہات کا دال بھات

شہر والے زبانی خاطر تواضع سے ٹال دیتے ہیں گاؤں والے جو میسر ہو کھلاتے ہیں

تَقْسِیمِ دِیہاتِ خالِصَہ

ان ریاستوں کی تقسیم جو حکومت کو خراج دیتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دیہات کے معانیدیکھیے

دیہات

dehaatदेहात

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دیہات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت سے گاؤں، گاؤں کا علاقہ

شعر

Urdu meaning of dehaat

  • Roman
  • Urdu

  • bahut se gaanv, gaanv ka ilaaqa

English meaning of dehaat

Noun, Masculine

  • village, a group of houses situated in a rural area

देहात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाँव, ग्राम, ग्रामाण क्षेत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیہات

بہت سے گاؤں، گاؤں کا علاقہ

دیہات سُدھار

ایک محکمہ جو گان٘و کے لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئ ان کی اصلاح و فلاح کے کام کرتا ہے.

دیہاتی پَن

دیہاتی ہونے کی کیفیت یا حالت، گنوار پن، پچھڑا پن

دیہاتِ خالِصَہ

Government village.

دیہاتَن

دیہاتی (رک) تانیث.

دیہاتِیَت

گنوار پن، غیر مہذب یا ناشائستگی کی کیفیت

دیہاتِ اِستِمراری

village held at a fixed rent

دیہاتَن ہونا

بے سلیقہ ، اجڈ ، زندگی کے طور طریق سے ناواقف ہونا.

دیہاتی

دیہات سے منسوب‏

دیہاتِیِ اِصْلاح

گان٘و کے سُدھار سے متعلق کام ، گان٘و سُدھا.

چار دِیہات

وہ جائداد جس میں چار گان٘و کی آراضی ہو .

شَہْر کا سَلام دیہات کا دال بھات

شہر والے زبانی خاطر تواضع سے ٹال دیتے ہیں گاؤں والے جو میسر ہو کھلاتے ہیں

تَقْسِیمِ دِیہاتِ خالِصَہ

ان ریاستوں کی تقسیم جو حکومت کو خراج دیتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیہات)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیہات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone