تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باقِیات" کے متعقلہ نتائج

باقِیات

وہ بقایا رقمیں جو کسی کے ذمے ہوں، رقومات جو قابل وصول ہوں، غیر وصول شدہ مطالبے

باقِیاتی

باقیات (رک) خصو صاً آثار قدیمہ سے متعلق یا منسوب.

باقِیاتِ سِنِینِ ماضِیَہ

outstanding balances

باقِیات پَڑْنا

کسی کے ذمّے بقایا رہنا، واجب الادا رقم کا باقی رہنا۔

باقِیاتِ مُشْتَبَہُ الوَصُول

arrears, the recovery of which is doubtful

باقِیاتُ الصّالِحات

نیک یادگاریں، رفاہ عامہ کے کام، صدقۂ جاریہ، نیک اور صالح اولاد

باقِیاتِ حال

current balances

باقِیاتِ صالِحات

رک: باقیات الصّالحات.

باقِیاتِ دائِرُ الوَصُول

balance in train of liquidation

فَرْدِ باقِیات

بقایا حساب کی فرد

تَدارُکِ باقِیات

(قانون) باقیات غیر وصول شدہ رقوم وغیرہ کا انتظام ،بقایا کا ہندوبست

اردو، انگلش اور ہندی میں باقِیات کے معانیدیکھیے

باقِیات

baaqiyaatबाक़ियात

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: باقی

مادہ: بَقِیع

اشتقاق: بَقَى

  • Roman
  • Urdu

باقِیات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ بقایا رقمیں جو کسی کے ذمے ہوں، رقومات جو قابل وصول ہوں، غیر وصول شدہ مطالبے
  • بچی ہوئی چیزیں، باقی ماندہ، پس ماندگان، بچے کھچے
  • یادگاریں، آثار قدیمہ

    مثال بدایوں میں پرانے یادگاراورباقیات موجود ہیں

  • کسی واقع وغیرہ کے ما بعد اثرات

شعر

Urdu meaning of baaqiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo baqaayaa rakme.n jo kisii ke zimme huu.n, raquumaat jo kaabil-e-vusuul huu.n, Gair vasuul shuudaa mutaalibe
  • bachchii hu.ii chiizen, baaqiimaandaa, pas maandgaan, bachche khuche
  • yaadgaaren, aasaare-e-qadiimaa
  • kisii vaaqya vaGaira ke maa baad asaraat

English meaning of baaqiyaat

Noun, Masculine, Plural

  • balances, arrears
  • remnants, residues, left overs
  • archaeological finds, relics, remnants, remains

    Example Badayun mein purane yadgar aur baqiyat maujud hain

बाक़ियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • वो शेष राशि जो किसी के ज़िम्मे हों, शेष राशि
  • शेष बची हुई वस्तुएँ, बची हुई वस्तुएँ, बचा-खुचा, अवशेष
  • स्मृतियाँ, पुरातत्त्व, आसार-ए-क़दीमा

    उदाहरण बदायूँ में पुराने यादगार और बाक़ियात मौजूद हैं

  • किसी घटना आदि के प्रभाव के बाद बची हुई वस्तुएँ

باقِیات کے مترادفات

باقِیات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باقِیات

وہ بقایا رقمیں جو کسی کے ذمے ہوں، رقومات جو قابل وصول ہوں، غیر وصول شدہ مطالبے

باقِیاتی

باقیات (رک) خصو صاً آثار قدیمہ سے متعلق یا منسوب.

باقِیاتِ سِنِینِ ماضِیَہ

outstanding balances

باقِیات پَڑْنا

کسی کے ذمّے بقایا رہنا، واجب الادا رقم کا باقی رہنا۔

باقِیاتِ مُشْتَبَہُ الوَصُول

arrears, the recovery of which is doubtful

باقِیاتُ الصّالِحات

نیک یادگاریں، رفاہ عامہ کے کام، صدقۂ جاریہ، نیک اور صالح اولاد

باقِیاتِ حال

current balances

باقِیاتِ صالِحات

رک: باقیات الصّالحات.

باقِیاتِ دائِرُ الوَصُول

balance in train of liquidation

فَرْدِ باقِیات

بقایا حساب کی فرد

تَدارُکِ باقِیات

(قانون) باقیات غیر وصول شدہ رقوم وغیرہ کا انتظام ،بقایا کا ہندوبست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باقِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

باقِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone