تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدائِیات" کے متعقلہ نتائج

اَدائِیات

ادائیگیاں، چکتے

ہِدایات

خاص خاص اور مفید باتیں، ضروری باتیں جو کسی کو بتائی جائیں، مشورے نیز احکام، ہدایتیں

اَدْعِیات

ادعیہ کی جمع الجمع، دعائیں

اَدایات

ادا کی جمع (شاذ)

ہِدایات دینا

کسی کام یا عمل کے کرنے کے بارے میں کسی کو تفصیل سے سمجھانا ، نصیحتیں کرنا نیز احکام دینا ۔

ہِدایاتی

ہدایات (رک) سے متعلق ، ہدایات کا ، ضروری باتوں پر مبنی(خط وغیرہ) جس میں احکامات ہوں ۔

اَدْھیاتْم

روح، جان، روح اعلیٰ

آدھیاتمِکْتا

روحانی رجحان

اَدھیاتْمِک

روح سے نِسبت رکھنے والا ، باطنی، روحانی

آدْھیاتمِک

روحانیت یا مذہب سے نسبت

مَحاسِبی ہِدایات

audit rules or instructions

اِدِّعائِیَت

معقول دلیل کے بغیر کسی چیز کے مسلم ہونے کا دعویٰ

ہِدایَت

سیدھا راستہ دکھانے کا عمل، رہنمائی، رہبری نیز نجات کا راستہ

عادَت

خصلت، خو (جو غیر ارادی ہو)

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خصومت، مخالفت، معادنت، اختلاف

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدائِیات کے معانیدیکھیے

اَدائِیات

adaa.iyaat•अदाइयात

اصل: عربی

وزن : 12121

واحد: ادائی

اشتقاق: ادا

  • Roman
  • Urdu

اَدائِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • ادائیگیاں، چکتے

    مثال • کسی قدر رقم ... اور کس قدر ادائیات زر امانت کی بابت درکار ہوگی

Urdu meaning of adaa.iyaat

  • Roman
  • Urdu

  • adaaygiiyaa.n, chukte

English meaning of adaa.iyaat

Noun, Feminine, Plural

  • payments

अदाइयात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • बहुत सारे भुगतान

    उदाहरण • किसी क़द्र रक़म... और किस क़द्र अदाइयात-ए-ज़र (राशि-भुगतान) अमानत (धरोहर) की बाबत (विषय/संबंध) दरकार (ज़रूरी) होगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدائِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدائِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone