تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِینِیات" کے متعقلہ نتائج

زَمِینِیات

زمین کی جمع، جاگیریں، زمینیں، آراضی

زَمانِیات

زمانے سے متعلق ، زمانی چیز وغیرہ

ضَمانَتی

ضامن، ذمہ دار، کفیل

ضَمانَت

ضامنی ذمہ داری، کفالت، گارنٹی

زَمانِیَّت

ایک دور یا زمانے کی دوسرے دور یا زمانے کی تعلیق، وقت کی علاقائیت

ضَمانَتاً

از روئے ضمانت، بطور ضمانت

ضِمْنِیّات

ضمنی کی جمع

ضَمانَت کَرْنا

ضامنی دینا، ضامن ہونا، ذمّہ داری لینا

ضَمانَت دینا

ضامن ہونا، کسی کی ذمہ داری قبول کرنا، پکَی یقین دہانی کرانا

ضَمانَت لینا

ضمانت قبول کرنا، ضامنی طلب کرنا

ضَمانَتی فِریم

دستہ نما چو کھٹا ۔

ضَمانَت دار

ضمانت دینے والا، ضامن، کفیل

ضَمانَت نامَہ

تحریری ضمانت، کفالت نامہ

ضَمانَت پَر ہونا

کسی کی ذمّہ داری پر رہا ہونا، قید سے آزاد ہونا

ضَمانَتِ اِسْتِمْراری

(قانون) قائم ضمانت ، جاری ضمانت .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِینِیات کے معانیدیکھیے

زَمِینِیات

zamiiniyaat•ज़मीनियात

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

زَمِینِیات کے اردو معانی

  • زمین کی جمع، جاگیریں، زمینیں، آراضی

Urdu meaning of zamiiniyaat

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin kii jamaa, jaagiiren, zamiinen, aaraazii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِینِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِینِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone