تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْوِیات" کے متعقلہ نتائج

اَدْوِیات

جڑی بوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے بیماری کا علاج کیا جائے

اَدْوِیاتی

دوا سے متعلق

مُنَشّی اَدوِیات

(طب) نشہ آور دوائیں ، منشی ادویہ ۔

اَدْعِیات

ادعیہ کی جمع الجمع، دعائیں

ہِدایات

خاص خاص اور مفید باتیں، ضروری باتیں جو کسی کو بتائی جائیں، مشورے نیز احکام، ہدایتیں

اَدْوَیْت

جس میں دوئی نہ ہو، یکتا، بے مثال

اَدْوات

ادات کی جمع

اَدایات

ادا کی جمع (شاذ)

عادِیَّات

قدیم یادگاریں، نادر چیزیں، آثار قدیمہ

عادَت

خصلت، خو (جو غیر ارادی ہو)

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خصومت، مخالفت، معادنت، اختلاف

عَادَتُوْں

عادات، مزاج، طبیت، کسی چیز کی لت، انداز، ریت رواج، فطرت

عَادَتیں

عادات، فطرت، سلوک، اطوار

اَدْوِیَہ

دوا، ادویات

اَدائِیات

ادائیگیاں، چکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْوِیات کے معانیدیکھیے

اَدْوِیات

adviyaat•अदवियात

اصل: عربی

وزن : 2121

جمع: اَدْوِیَہ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اَدْوِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع الجمع

  • جڑی بوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے بیماری کا علاج کیا جائے

    مثال • ان سینا کو ادویات کا مالک کہا گیا ہے

Urdu meaning of adviyaat

  • Roman
  • Urdu

  • ja.Dii buuTii ya duusre ajaza se banaa.ii hu.ii chiiz jis se biimaarii ka i.ilaaj kiya jaaye

English meaning of adviyaat

Noun, Feminine, plural of plural

  • medicines, drugs

    Example • Ibn-e-Sina ko adviyat ka maalik kaha gaya hai

अदवियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन का बहुवचन

  • औषधीय सामग्री, दवाइयाँ, औषधि, उपचार, इलाज, जड़ी बूटी या दूसरे वस्तुओं से बनाई हुई सामग्री जिस से बीमारी का उपचार किया जाए

    उदाहरण • इब्न-ए-सीना को अदवियात का मालिक कहा गया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْوِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْوِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone