تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dire" کے متعقلہ نتائج
dire کے لیے اردو الفاظ
dire کے اردو معانی
- غَضَبْناک
- ہَیبَت ناک
dire के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ग़ज़बनाक
- हैबतनाक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
داری
(دارِکا) وہ لونڈی جسے جنگ میں جیت کر لایا گیا ہو، لون٘ڈی، بان٘دی، داشتہ (عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں)
دَرّا
(چُونا و سیمنٹ سازی) استرکاری کے اوپر پتلی اور چکبنی تہ چڑھانے کو سفیدی مینملا کرنہایت باریک تیّار کیا ہوا چونا صندل کی مانند باریک پسا ہوا چونا ، اس سے منبت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے . معض مقامات پر اس کو سرخی کہتے ہیں سندلا
ڈائِرِیکٹ پریس
(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)
ڈائِرِکْٹ پریس
(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)
directory
کتاب جس میں متعلقہ نام، ترتیب تہجّی یا عنوانات کے تحت درج ہوں (مثلاً ٹیلیفون رکھنے والوں کے نام) یا مختلف اداروں کی بابت تفصیلات.
ڈاڑا
(معماری) دیوار کی تیاری کے لیے اینْٹ یا گھڑے ہوئے پتّھر کی چُونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہہ بہ تہہ باقاعدہ بندش ، چُنائی.
ڈائِرِکْٹ رَنْگ
(صباغی) اصلاً بنیادی رنْگ جن سے مِل کر دُوسرے رنْگ بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) آسانی سے چڑھنے والے رنْگ
ڈائِرِکْٹَری
(تاریخ فرانس) پانچ حاکموں کی اِنقلابی جماعت عاملہ پر جو ۱۸۹۵ء سے ۱۸۹۹ء تک حکومت کرتی رہی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dire)
dire
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔