تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِرْعَہ" کے متعقلہ نتائج

دِرْعَہ

کیڑا یا زمین وغیرہ ناپنے کا گز جو چار پالشت یا دو ہاتھ کے برابر ہوتا ہے .

دُرَاعَہ

سپاہیوں کا کوٹ

دُراہا

یجا نگر کی ہندو سلطنت کے ایک سِکّہ کا نام .

دِرْعَہ پوش

زِرہ پوش .

دَرا

بڑا راستہ، مرکبات میں بمعنی دروازہ جیسے سہ درا، کارواں گھنٹی، ہائی وے

دِرا

جرس ، گھنٹی

دَرَّہ

وہ راستہ، شِگاف یا فاصلہ جو کسی پہاڑ یا دو پہاڑیوں کے درمیان میں ہو، گھاٹی، شعب

دَرّا

(چُونا و سیمنٹ سازی) استرکاری کے اوپر پتلی اور چکبنی تہ چڑھانے کو سفیدی مینملا کرنہایت باریک تیّار کیا ہوا چونا صندل کی مانند باریک پسا ہوا چونا ، اس سے منبت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے . معض مقامات پر اس کو سرخی کہتے ہیں سندلا

دُرا

آقا مالک ، صاحب .

دِرْع

پیرہن ، لباس ، پوشاک .

دَرّاہی

درّانا سے اسم کیفیت، جراؑت مندانہ اقدام، بے خوف ہو کر کہیں گُھس جانا یا پہنچانا

دَراہی

آقائی ، حکمرانی ، حکومت .

دُراہی چَلْنا

حکومت چلنا ، بادشاہت ہونا .

دُراہی پِھرانا

کسی کی حکومت یا بادشاہت کا اعلان کرنا ، ڈھنڈورا پیٹنا .

دَراہِم

درہم (رک) کی جمع .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِرْعَہ کے معانیدیکھیے

دِرْعَہ

dir'a•दिर'आ

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دِرْعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیڑا یا زمین وغیرہ ناپنے کا گز جو چار پالشت یا دو ہاتھ کے برابر ہوتا ہے .
  • رک : درع (۲) کا معنی نمبر ۱ .

Urdu meaning of dir'a

  • Roman
  • Urdu

  • kii.Daa ya zamiin vaGaira naapne kaaGaz jo chaar paalshat ya do haath ke baraabar hotaa hai
  • ruk ha darra (२) ka maanii nambar १

English meaning of dir'a

Noun, Masculine

  • a measuring unit used for measuring length (equivalent to about a yard)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِرْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِرْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone