تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"directory" کے متعقلہ نتائج
directory کے لیے اردو الفاظ
directory کے اردو معانی
اسم
- ڈائریکٹری
- معلومات نامہ
- ہدایت نامه
- کتاب ٹیلی فون
- دستور العمل
- دینی مسائل کی کتاب
- کتاب معلومات
- کسی شہر یا قصبے کے باشندوں یا کسی پیشے کے لوگوں کی الفبائی فہرست
- کسی سرکاری عمارت کی ڈیوڑھی میں ایسا بورڈ جس پر مکینوں کے نام اور کمرہ نمبر درج ہوں
- مجلس نظما
- نظامت
- (بڑے D سے) انقلاب فرانس کے دوران 1795ء کی مؤتمر کے نتیجے میں بننے والی مجلس جس میں 5 ارکان تھے
- پنچ رکنی نظامت
صفت
- متعلق بہ ناظم
directory के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डायरेक्टरी
- मालूमात नामा
- हिदायत नामे
- किताब टेलीफ़ोन
- दस्तूर उल-अमल
- देनी मसाइल की किताब
- किताब मालूमात
- किसी शहर या क़स्बे के बाशिंदों या किसी पेशे के लोगों की अलफ़बाई फ़हरिस्त
- किसी सरकारी इमारत की डेयुढ़ी में ऐसा बोर्ड जिस पर मकीनों के नाम और कमरा नंबर दर्ज हूँ
- मजलिस नज़मा
- निज़ामत
- (बड़े D से) इन्क़िलाब-ए-फ़्रांस के दौरान 1795-ए-की मतमर के नतीजे में बनने वाली मजलिस जिस में 5 अरकान थे
- पंच रुकनी निज़ामत
विशेषण
- मुताल्लिक़ बह नाज़िम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (directory)
directory
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔