تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈائِرِکْٹ" کے متعقلہ نتائج

ڈائِرِکْٹ

براہِ راست ، سیدھا

ڈائِرِکْٹ رَنْگ

(صباغی) اصلاً بنیادی رنْگ جن سے مِل کر دُوسرے رنْگ بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) آسانی سے چڑھنے والے رنْگ

ڈائِرِکْٹ اَیکْشَن

عملی احتجاج

ڈائِرِکْٹ پریس

(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)

ڈائرِکْٹوریٹ

ڈائریکٹر کا دفر یا محکمہ، کسی ڈائریکٹر کے تحت دفتر، نظامت، دفاتر نظامت.

ڈائرِکْٹَریٹ

ڈائریکٹر کا دفر یا محکمہ، کسی ڈائریکٹر کے تحت دفتر، نظامت، دفاتر نظامت.

ڈائِرِیکْٹ اَیکْشَن

عملی احتجاج

ڈائِرِیکٹ رَنْگ

(صباغی) اصلاً بنیادی رنْگ جن سے مِل کر دُوسرے رنْگ بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) آسانی سے چڑھنے والے رنْگ

ڈائِرِیکٹ پریس

(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)

مِیُوزِک ڈائرِکٹَر

موسیقاروں کو ہدایت دینے والا شخص ، جو سازندوں اور گلوکاروں کو کسی خاص گیت کے لیے ہدایات دے ۔

ڈِسْٹِرِکْٹ جَج

ضلع کا مُنصفِ اعلیٰ.

ڈِسْٹِرِکْٹ مَجِسْٹریٹ

ضلع کی سطح کے مقدمات کا فیصلہ کرنے والا ، ضلع کا حاکم عدلیہ.

ڈِسْٹِرِکْٹ جیل

ضلع کا قید خانہ ، ضلعی جیل.

ڈِسْٹِرِکْٹ کورْٹ

ضلع کی عدالت ، ضلعی کچہری.

ڈِسْٹِرِکْٹ بورْڈ

ضلع کا ترقیاتی بورڈ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈائِرِکْٹ کے معانیدیکھیے

ڈائِرِکْٹ

direct•डायरेक्ट

  • Roman
  • Urdu

ڈائِرِکْٹ کے اردو معانی

  • براہِ راست ، سیدھا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ڈائِرِیکٹ

براہِ راست ، سیدھا

Urdu meaning of direct

  • Roman
  • Urdu

  • baraah-e-rast, siidhaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈائِرِکْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈائِرِکْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone