تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dare" کے متعقلہ نتائج

دَرّے

(باغ بانی) کیاریوں کی مِٹّی کی پھٹن جو خُشکی سے پیدا ہو جائے

dare

ہِمَّت

ڈَری

خوف، دہشت، ڈر، اندیشہ، خوف وخطر

دَرا

بڑا راستہ، مرکبات میں بمعنی دروازہ جیسے سہ درا، کارواں گھنٹی، ہائی وے

دَرِیں

اس میں، اس کے درمیان، اسی بیچ میں

ڈیِرے

خیمہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ، کپڑے کی موٹی اور مضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لیے بنایا ہوا مکان

دَرَّہ

وہ راستہ، شِگاف یا فاصلہ جو کسی پہاڑ یا دو پہاڑیوں کے درمیان میں ہو، گھاٹی، شعب

دیری

دیر

دیرِیں

کہن سال، پُرانا، اگلے وقتوں کا، قدیم، دیرینہ سال، معمّر

دیرَہ

۲. شامیانہ ، تنْبُو ؛ چھت.

دِرْعی

درعہ (رک) سے متعلق یا منسوب .

دِرْعَہ

کیڑا یا زمین وغیرہ ناپنے کا گز جو چار پالشت یا دو ہاتھ کے برابر ہوتا ہے .

دَڑَہ

چھوٹی جھاڑی ، چھوٹا جھاڑ ؛ جھاڑ جھنکاڑ.

دَیری

دَیر سے منسوب، بُتخانہ یا مندر کا

دَڑی

(گھڑی سازی) پلیٹ (انگریزی) ؛ گھوڑی ؛ گھڑی کے چکّر کی جول کے سوارخ کا توا یا پردا.

dare کے لیے اردو الفاظ

dare

deər

dare کے اردو معانی

فعل لازم، فعل متعدی

  • جرأت کرنا
  • ہمت کرنا
  • جسارت کرنا
  • خطرہ مول لینا
  • کسی کام کے لیے ضروری حوصلہ یا دلیری رکھنا
  • جان جوکھوں میں ڈالنا
  • اپنے آپ کو خطرے میں ڈالنے کی جرات کرنا
  • کسی کے مقابلے میں آنا
  • دعوت مبارزت دینا، جیسے کسی شخص کو
  • پرخطر کام کے لیے عمل پر اُبھارنے کی کوشش کرنا، جیسے کسی کی کم حوصلگی پر زور دیتے ہوئے

اسم

  • جرأت یا سرتابی کا عمل
  • مقابله/ مزاحمت/ سرتابی
  • طلب مبارزت

dare के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • जुर्रत करना
  • हिम्मत करना
  • जसारत करना
  • ख़तरा मूल लेना
  • किसी काम के लिए ज़रूरी हौसला या दिलेरी रखना
  • जान जोखों में डालना
  • अपने आप को ख़तरे में डालने की जुरात करना
  • किसी के मुक़ाबले में आना
  • दावत मुबारिज़त देना, जैसे किसी शख़्स को
  • पुरख़तर काम के लिए अमल पर उभारने की कोशिश करना, जैसे किसी की कम हौसलगी पर ज़ोर देते हुए

संज्ञा

  • जुर्रत या सरताबी का अमल
  • मुकाबले/ मुज़ाहमत/ सरताबी
  • तलब मुबारिज़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dare)

نام

ای-میل

تبصرہ

dare

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone