تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"director" کے متعقلہ نتائج
director کے لیے اردو الفاظ
director کے اردو معانی
اسم
- ڈائریکٹر
- ناظم
- منتظم
- منصرم
- مہتمم
- ہدایت کار
- اشارہ کار
- رہنمائی کرنے والا شخص یا شے
- نگرانی، حکمرانی یا انصرام کرنے والا شخص
- بالخصوص کسی تجارتی ادارے کے امور کو چلانے، ضبط میں رکھنے یا ان کی نگرانی کے لیے مقرر کردہ جماعت کا ایک رکن
- اسٹیج، فلم، ٹی وی یا ریڈیو کے کسی کھیل کی کارروائی، پیشکش اور موسیقی کی ہدایت دینے والا شخص
- رہنما
- رہبر
- نگران
- ہادی
- مجلس نگران کا رکن
director के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डायरेक्टर
- नाज़िम
- मुंतज़िम
- मुंसरिम
- मुहतमिम
- हिदायतकार
- इशारा कार
- रहनुमाई करने वाला शख़्स या शैय
- निगरानी, हुक्मरानी या इंसिराम करने वाला शख़्स
- बिलख़सूस किसी तिजारती इदारे के उमूर को चलाने, ज़बत में रखने या उन की निगरानी के लिए मुक़र्रर करदा जमात का एक रुकन
- स्टेज, फ़िल्म, टी वी या रेडीयो के किसी खेल की कार्रवाई, पेशकश और मूसीक़ी की हिदायत देने वाला शख़्स
- रहनुमा
- रहबर
- निगरान
- हादी
- मजलिस निगरान का रुकन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (director)
director
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔