تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باطِنی" کے متعقلہ نتائج

باطِنی

باطن سے منسوب

بُھتْنی

(ہندو) بھتنا کی تانیث

باطِنی تَجْرِبَہ

(نفسیات) وہ تجربہ جو نفسیاتی رجحانات کے مطالعے کے بعد حاصل ہو، داخلی تجربہ.

باطِنی تَکَلُّم

خیالات کا الفاظ کی صورت میں دماغ میں آنا، الفاظ کو ذہناً بولنا سننا یا دیکھنا

باطِنی مُعائِنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانچ پڑتال

باطِنی مُعایَنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانچ پڑتال

باطِنی قُوَّت

power of internal vision

باطِنی فِعْل

وہ فعل جس کا صرف تصور کیا جائے اور وہ عملی جامہ نہ پہن سکے، وہ کام جو صرف تخیل تک محدود رہے

باطِنی اِرْتِسام

(لفظاً) نقش ہونے کا عمل، نقش یا اثر، (نفسیات) تحیل کا کسی خاص تصور کی طرف اس طرح منتقل ہوجانا کہ ذہن کی کوئی کوشش اس کو روک نہ سکے.

بُھتْنی کا

بطور گالی مستعمل، مترادف: حرام زادہ

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

سِیَہ باطِنی

दे. ‘सियाह- बातिनी।।

صاف باطِنی

صاف دلی، خلوصِ نیت، پاک طینتی

جَمالِ باطِنی

انسانی کی روحانی خوبیاں جیسے نیکی رحم اور انصاف وغیرہ .

نِسبَتِ باطِنی

کسی روحانی ہستی یا صاحب ِطریقت بزرگ سے روحانی تعلق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باطِنی کے معانیدیکھیے

باطِنی

baatinii•बातिनी

وزن : 212

دیکھیے: باطِن

اشتقاق: بَطَنَ

  • Roman
  • Urdu

باطِنی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • باطن سے منسوب
  • فرقہ (شیعہ فرقے کے لئے)، فرقہ باطنیہ کا پیرو کار، باطنی تعلیمات پر عمل کرنے والا
  • روحانی
  • پوشیدہ، چھپا ہوا، دبا ہوا، اندرونی، جو ظاہری نہ ہو

شعر

Urdu meaning of baatinii

  • Roman
  • Urdu

  • baatin se mansuub
  • firqa (shiiyaa firqe ke li.e), firqa baatniiyaa ka pairokaar, baatinii taaliimaat par amal karne vaala
  • ruhaanii
  • poshiida, chhipaa hu.a, dabaa hu.a, andaruunii, jo zaahirii na ho

English meaning of baatinii

Persian, Arabic - Adjective

बातिनी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باطِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باطِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone