تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھنْبِھنی" کے متعقلہ نتائج

بِھنْبِھنی

بھنبھنا (رک) کی تانیث .

بُھنْبُھنی

۱. پیچھل ، پان٘و کا نشان .

بانبْھنی

سانپ کا بل

بُھنْبُھنْیا

جو مارا مارا پھرے اور کہیں قیام نہ کرے

بُھنْبُنی

رک :بُھن٘بُھنی .

بِھِنبِھنا

ناک میں بولنے والا، خنخنا

بَن٘بانا

(گاے بیل وغیرہ کا) بولنا ، چلانا۔

بِھنَن بِھنَن

رک : بِھن بِھن .

بِھن بِھن

الگ الگ، جدا جدا، ایک ایک، مختلف النوع، مختلف، رن٘گا رن٘گ، قسم قسم

بَھن بَھن

بھن (رک) کی تکرار، بھنبھناہٹ، بھنبھناتے ہوئے، مکھی وغیرہ کے گروہ کی آواز

باغْبانی

چمن بندی، باغبان کا منصب یا کام، باغ کی محافظت، پودوں اور درختوں کی پرورش اور نگہبانی

بادبانی

بادبان کا، بادبان سے منسوب، بادبان کے ذریعہ چلنے والے جہاز

باندْھْنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

بانْدھی

بان٘دھا کی تانیث، باندھی ہوئی، باندھی گئی، بندھی

بَھنْدانی

گوجر گروہ کی ایک ذات

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھنْبِھنی کے معانیدیکھیے

بِھنْبِھنی

bhinbhinii•भिंभिनी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بِھنْبِھنی کے اردو معانی

  • بھنبھنا (رک) کی تانیث .
  • مکھی کی ایک قسم کا نام ، انگ : Warble-fly .
  • ناک سے ادا کی جانے والی (آواز وغیرہ) ، مبہم ، غیر واضح ، ناقابل فہم .

Urdu meaning of bhinbhinii

  • Roman
  • Urdu

  • bhinbhinaa (ruk) kii taaniis
  • makkhii kii ek kism ka naam, ang ha Warble-fly
  • naak se ada kii jaane vaalii (aavaaz vaGaira), mubham, Gair vaazih, naaqaabil fahm

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھنْبِھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھنْبِھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone