تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنیا کے" کے متعقلہ نتائج

دُنیا کے

تمام ، ہر قسم کے.

دُنیا کے پَرْدے سے اُٹھ جانا

معدوم ہوجانا، مٹ جانا

دُنْیا کے دَھکّے کھانا

مارا مارا پھرنا ، دربدر ہونا.

دُنِیا کَے دِن

دنیا چند روزہ ہے ، دنیا فانی ہے کی جگہ مستعمل.

دُنْیا کے تَماشے

دنیا کے فنا ہو جانے والے دلچسپ اور غیر دلچسپ مناظر جو ہر وقت پیشِ نَظَر ہیں .

دُنْیا کے جَھگْڑے

دنیاوی معاملات

دُنْیا کے بَکھیڑے

دنیاوی معاملات

دُنْیا کے دَھندے

دنیاوی معاملات

دُنْیا کے پَرْدے پَر

ساری دنیا میں ، تمام عالم میں ، روئے زمین پر.

دُنْیا کے اُس سِرے

بہت دور ، دنیا کے پچھواڑے.

دُنْیا کے فَقِیر دِین کے اَمِیر

متّقی ، پرہیز گار ، دین دار لوگ .

دِین کے ہُوئے نَہ دُنیا کے

دنیا اور عقبیٰ دونوں خراب ، نہ اِدھر کے ہوئے نہ اُدھرکے.

نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے

کہیں کا نہ رہنا ، ہر دو صورتوں میں نقصان ہو توکہتے ہیں ۔

دُنْیا بَھر کے جَتَن

ہر قسم کی تدبیریں یا کوششیں

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

دیکھی ٹھوک بَجا کے دُنْیا طالِب زَر کی

اچھی طرح آزما لیا کہ دنیا میں سب لوگ زر کے طالب ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنیا کے کے معانیدیکھیے

دُنیا کے

duniyaa keदुनिया के

  • Roman
  • Urdu

دُنیا کے کے اردو معانی

صفت

  • تمام ، ہر قسم کے.
  • سب کے مقابلے میں ، ہر ایک کے مقابلے میں ، منتخب ، بے مثال .

Urdu meaning of duniyaa ke

  • Roman
  • Urdu

  • tamaam, har kism ke
  • sab ke muqaable me.n, har ek ke muqaable me.n, muntKhab, bemisaal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنیا کے

تمام ، ہر قسم کے.

دُنیا کے پَرْدے سے اُٹھ جانا

معدوم ہوجانا، مٹ جانا

دُنْیا کے دَھکّے کھانا

مارا مارا پھرنا ، دربدر ہونا.

دُنِیا کَے دِن

دنیا چند روزہ ہے ، دنیا فانی ہے کی جگہ مستعمل.

دُنْیا کے تَماشے

دنیا کے فنا ہو جانے والے دلچسپ اور غیر دلچسپ مناظر جو ہر وقت پیشِ نَظَر ہیں .

دُنْیا کے جَھگْڑے

دنیاوی معاملات

دُنْیا کے بَکھیڑے

دنیاوی معاملات

دُنْیا کے دَھندے

دنیاوی معاملات

دُنْیا کے پَرْدے پَر

ساری دنیا میں ، تمام عالم میں ، روئے زمین پر.

دُنْیا کے اُس سِرے

بہت دور ، دنیا کے پچھواڑے.

دُنْیا کے فَقِیر دِین کے اَمِیر

متّقی ، پرہیز گار ، دین دار لوگ .

دِین کے ہُوئے نَہ دُنیا کے

دنیا اور عقبیٰ دونوں خراب ، نہ اِدھر کے ہوئے نہ اُدھرکے.

نَہ دِین کے رَہے ، نَہ دُنیا کے

کہیں کا نہ رہنا ، ہر دو صورتوں میں نقصان ہو توکہتے ہیں ۔

دُنْیا بَھر کے جَتَن

ہر قسم کی تدبیریں یا کوششیں

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

دیکھی ٹھوک بَجا کے دُنْیا طالِب زَر کی

اچھی طرح آزما لیا کہ دنیا میں سب لوگ زر کے طالب ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنیا کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنیا کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone