تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسائِنی" کے متعقلہ نتائج

رَسائِنی

کیمیا گر ، اکسیر بنانے والا ، مہوس.

رَسانی

پہن٘چانا

رَسایَنی

بدن کی رطوبت کی نالی، وہ رگ جس میں رس کِھینچنے یا جذب کرنے کی صلاحیت ہو

رَسائِن

دوا، جو پارے یا دھات کو کشتہ کرکے بنائی گئی ہو، اکسیر

رَسائی

پہنچنے یا باریاب ہونے کا عمل یا کیفیت، پہنچ، باریابی، گزر

رَسْنا

مزیدار ہونا، خوشگوار ہونا

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

رَسائِن سے

رک : رسائن رسائن ، آہستگی کے ساتھ .

رَسائِن میں

نرمی کے ساتھ ، پیار سے ، سمجھانے کے انداز میں.

رَسائِن بَنانا

practice alchemy

رَسائِن رَسائِن

آہستہ آہستہ ، نرمی سے ، خاموشی سے ، آسانی سے.

رِسْنا

بہنا، چونا، ٹپکنا، ریزش کرنا

رِسانا

(کڑھت) تار کو بارے کے منھ میں گھلانا یا رواں کرنا، تار کے سرے کو بارے میں آنے کے لئے آہستہ آہستہ رگڑ کر باریک نوکدار بنانا، جو بارے کے سوراخ میں صحیح آسکے

رَسانا

(اچار سازی) کچے پھل یا ترکاری کے قتلوں کو کھٹے رس یا تُرش مسالوں کے پانی میں کھٹیانا (اچار وغیرہ کے لیے).

رَسونا

(کاشتکاری) بارش سے پہلے دھان کی بونی کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسائِنی کے معانیدیکھیے

رَسائِنی

rasaa.inii•रसाइनी

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

رَسائِنی کے اردو معانی

صفت

  • کیمیا گر ، اکسیر بنانے والا ، مہوس.

Urdu meaning of rasaa.inii

  • Roman
  • Urdu

  • kiimiyaagar, aksiir banaane vaala, muhavvis

रसाइनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पीतल से सोना बनाने वाला, रसायन बनाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسائِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسائِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone