تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوک" کے متعقلہ نتائج

دھوک

جُھکنا، سجدہ کرنا (بُت کو)، ڈنڈوت، نمسکار، پرنام

دھوکَہ

دغا‏، دھوکا‏، فریب‏، مکر

دھوکے

حقیقت حال سے بے خبر رکھ کر دوسرے کو غلط راستے پر ڈالنے کا عمل، مکَر، فریب، دَغادھوکا، مغالطہ، غلط فہمی، فریبِ نظر

دھوکا

حقیقتِ حال (مافی الضمیر) سے بے خبر رکھ کر دُوسرے کو غلط راہ پر ڈالنے کا عمل، مکر، فریب، دغا

دھوکَہ دینا

decieve

دھوکا دَہی

فریب، مکر، دغا

دھوکا عَبّاسی

حرب وضرب) ایک دان٘و.

دھوکے میں رَہْنا

خوش فہمی یا غلط فہمی میں مُبتلا رہنا .

دھوکا ہونا

(دو مِلتی جُلتی چیزوں یا شخصوں میں) اِشتبہ یا اِلتباس ہونا ، غلط گُمان ہونا.

دھوک دھوک

کلابتو بٹنے کی سِلائی .

دھوک مارْنا

جُھکنا ، سجدہ کرنا .

دھوک لَگانا

تکیہ کا سہارا لینا، ٹیک لگانا.

دھوکے کی پُونجی

ناقابلِ اعتبار سرمایہ ، بہت کمزور سہارا.

دھوکَر

بڑا، موٹا، تازہ، تن ومند، بھاری بھر کم، مضبوط، طاقتور، کسرتی

دھوک دینا

جُھکانا ، گِرانا .

دھوکْڑا

(ٹھگ) گُتّا ، کُجاؤ ، چُغل خور، ٹھگوں کو گرفتار کرانے والا .

دھوکے بَاز

جو اکثر لوگوں کو فریب دیتا ہو، مکّار، فریبی، دغا باز

دھوکا دَھڑی

مکر، فریب، دغا، دھوکہ دہی

دھوکا چَلْنا

دھوکا دینا.

دھوکا ڈالْنا

شک پیدا کرنا.

دھوکھا

رک : دھوکا.

دھوکا اُٹھانا

فریب کھانا ، غلط فہمی میں پڑنا.

دھوکا اُوٹھانا

فریب کھانا ، غلط فہمی میں پڑنا.

دھوکے دار

دھوکا دینے والا.

دھوکےکی ٹَٹّی، دُھول کی رَسّی نَہِیں بَٹی جاتی

ناممکن بات نہیں ہو سکتی

دھوکے میں پَڑْنا

رک : دھوکا کھانا.

دھوکےمیں رَکْھنا

جُھوٹے آسرے پر رکھنا، جُھوٹا وعدہ کرنا

دھوکے میں ڈالْنا

فریب میں مُبتلا کرنا ، دھوکا دینا .

دھوکا دینا

بہکانا، مغالطے میں ڈالنا، فریب دینا

دُھوَکا

گِیت کا پہلا مصرع، جو باربار دہرایا جاتا ہے

دُھوکْنا

(ہندو) بُت کے آگے جُھکنا، ڈنڈوت کرنا، نمسکار کرنا، پرنام کرنا

دَھوکْنا

= धौंकना

دھوکا پڑنا

غلطی یا بھول چوک واقع ہونا

دھوکا کھانا

۱. (کسی کے) فریب میں آنا ، (بہکانے سے) بہک جانا.

دَھوکَنی

چمڑے، کاغذ یا پلاسٹک کی وہ خول دار تھیلی جس پر دباؤ پڑنے سے ہوا موسیقی کے پردوں سے ٹکراتی ہے، جس سے سُر نکلتے ہیں

دَھوکَڑ

جنگل کے بڑے درختوں میں سے ایک درخت ، یہ درخت راجستان میں ہوتا ہے ، لاط : Anogissus Pendula .

دھوکے میں آنا

رک : دھوکا کھانا.

دھوکے کی ٹٹی

۱. رک : دھوکا ؛ (کنایۃّ) فریب دینے والا ، مخالطے میں ڈالنے والی چیز.

دُھوکَڑْ پَکَڑ

پس و پیش ، تذبذب ، امید و پِیم .

دھو کَر پَیسَہ اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

دَھوکَڑا

جنگل کے بڑے درختوں میں سے ایک درخت ، یہ درخت راجستان میں ہوتا ہے ، لاط : Anogissus Pendula .

دھوکےبازی

دھوکا، مکر، فریب، دغا بازی

دھو کَر پِینا

پانی سے صاف کرنا، پاک کرنا

دھو کَر چَھلّا اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

اَگائی دھوک

(زر بافی) کاری گر کے ہاتھ تلے کی دھوک جس پر کلا بتو تیار ہوتا ہے اور جس کو چکر دیا جاتا ہے .

پِچھائی دُھوک

(زربافی ، بٹئی) کلابتو بٹنے کی تکلے نما سلائی جس پر تاگا لپٹا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوک کے معانیدیکھیے

دھوک

dhokधोक

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دھوک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جُھکنا، سجدہ کرنا (بُت کو)، ڈنڈوت، نمسکار، پرنام
  • کسی چیز سے ٹیک لگانا

Urdu meaning of dhok

  • Roman
  • Urdu

  • jhuknaa, sajda karnaa (but ko), DanDot, namaskaar, pariNaam
  • kisii chiiz se Tek lagaanaa

English meaning of dhok

Noun, Feminine

  • bowing or bending (before an idol), salutation, obeisance
  • leaning

धोक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झुकता, सजदा करना (बुत को), डंडवत, नमस्कार, प्रणाम
  • किसी चीज़ से टेक लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھوک

جُھکنا، سجدہ کرنا (بُت کو)، ڈنڈوت، نمسکار، پرنام

دھوکَہ

دغا‏، دھوکا‏، فریب‏، مکر

دھوکے

حقیقت حال سے بے خبر رکھ کر دوسرے کو غلط راستے پر ڈالنے کا عمل، مکَر، فریب، دَغادھوکا، مغالطہ، غلط فہمی، فریبِ نظر

دھوکا

حقیقتِ حال (مافی الضمیر) سے بے خبر رکھ کر دُوسرے کو غلط راہ پر ڈالنے کا عمل، مکر، فریب، دغا

دھوکَہ دینا

decieve

دھوکا دَہی

فریب، مکر، دغا

دھوکا عَبّاسی

حرب وضرب) ایک دان٘و.

دھوکے میں رَہْنا

خوش فہمی یا غلط فہمی میں مُبتلا رہنا .

دھوکا ہونا

(دو مِلتی جُلتی چیزوں یا شخصوں میں) اِشتبہ یا اِلتباس ہونا ، غلط گُمان ہونا.

دھوک دھوک

کلابتو بٹنے کی سِلائی .

دھوک مارْنا

جُھکنا ، سجدہ کرنا .

دھوک لَگانا

تکیہ کا سہارا لینا، ٹیک لگانا.

دھوکے کی پُونجی

ناقابلِ اعتبار سرمایہ ، بہت کمزور سہارا.

دھوکَر

بڑا، موٹا، تازہ، تن ومند، بھاری بھر کم، مضبوط، طاقتور، کسرتی

دھوک دینا

جُھکانا ، گِرانا .

دھوکْڑا

(ٹھگ) گُتّا ، کُجاؤ ، چُغل خور، ٹھگوں کو گرفتار کرانے والا .

دھوکے بَاز

جو اکثر لوگوں کو فریب دیتا ہو، مکّار، فریبی، دغا باز

دھوکا دَھڑی

مکر، فریب، دغا، دھوکہ دہی

دھوکا چَلْنا

دھوکا دینا.

دھوکا ڈالْنا

شک پیدا کرنا.

دھوکھا

رک : دھوکا.

دھوکا اُٹھانا

فریب کھانا ، غلط فہمی میں پڑنا.

دھوکا اُوٹھانا

فریب کھانا ، غلط فہمی میں پڑنا.

دھوکے دار

دھوکا دینے والا.

دھوکےکی ٹَٹّی، دُھول کی رَسّی نَہِیں بَٹی جاتی

ناممکن بات نہیں ہو سکتی

دھوکے میں پَڑْنا

رک : دھوکا کھانا.

دھوکےمیں رَکْھنا

جُھوٹے آسرے پر رکھنا، جُھوٹا وعدہ کرنا

دھوکے میں ڈالْنا

فریب میں مُبتلا کرنا ، دھوکا دینا .

دھوکا دینا

بہکانا، مغالطے میں ڈالنا، فریب دینا

دُھوَکا

گِیت کا پہلا مصرع، جو باربار دہرایا جاتا ہے

دُھوکْنا

(ہندو) بُت کے آگے جُھکنا، ڈنڈوت کرنا، نمسکار کرنا، پرنام کرنا

دَھوکْنا

= धौंकना

دھوکا پڑنا

غلطی یا بھول چوک واقع ہونا

دھوکا کھانا

۱. (کسی کے) فریب میں آنا ، (بہکانے سے) بہک جانا.

دَھوکَنی

چمڑے، کاغذ یا پلاسٹک کی وہ خول دار تھیلی جس پر دباؤ پڑنے سے ہوا موسیقی کے پردوں سے ٹکراتی ہے، جس سے سُر نکلتے ہیں

دَھوکَڑ

جنگل کے بڑے درختوں میں سے ایک درخت ، یہ درخت راجستان میں ہوتا ہے ، لاط : Anogissus Pendula .

دھوکے میں آنا

رک : دھوکا کھانا.

دھوکے کی ٹٹی

۱. رک : دھوکا ؛ (کنایۃّ) فریب دینے والا ، مخالطے میں ڈالنے والی چیز.

دُھوکَڑْ پَکَڑ

پس و پیش ، تذبذب ، امید و پِیم .

دھو کَر پَیسَہ اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

دَھوکَڑا

جنگل کے بڑے درختوں میں سے ایک درخت ، یہ درخت راجستان میں ہوتا ہے ، لاط : Anogissus Pendula .

دھوکےبازی

دھوکا، مکر، فریب، دغا بازی

دھو کَر پِینا

پانی سے صاف کرنا، پاک کرنا

دھو کَر چَھلّا اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

اَگائی دھوک

(زر بافی) کاری گر کے ہاتھ تلے کی دھوک جس پر کلا بتو تیار ہوتا ہے اور جس کو چکر دیا جاتا ہے .

پِچھائی دُھوک

(زربافی ، بٹئی) کلابتو بٹنے کی تکلے نما سلائی جس پر تاگا لپٹا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone