تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشوک" کے متعقلہ نتائج

اَشوک

مہاراجا چندر گپت کے پوتے کا نام، جو ادبیات میں اکژ تلمیح کے طور پر مستعمل ہے

عَشُوق

बहुत अधिक प्रेम करनेवाला।

اَشْوَق

بہت شوقین، بہت شوق والا

اَشْک

وہ پانی جو رنج تکلیف یا بے حد خوشی کے وقت آنکھوں میں امڈے، آنسو

اِشَک

गधा, गदहा, खर।

عِشْق

شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار

اَشْک پَڑنا

آنکھوں سے آنسو ٹپکنا

اَشْک بار

آنسو برسانے والا ، رونے والا (شخص یا آنکھ) .

عاشِق

وہ جو کسی پر فریفتہ ہو، عشق کرنے والا، فریفتہ، شیدا (عوت مرد دونوں کے استعمال ہوتا ہے)

اَشْک بَھرنا

آنکھوں میں آنسو بھر لانا

اَشْک کَباب

پانی اورپگھلی ہوئی چربی کے قطرے جو آگ پر رکھنے کے بعد کباب سے ٹپکتے ہیں

اَشْک شَمْع

وہ پگھلے ہوئے موم کے قطرے جو شمع روشن ہونے کے بعد گرتے رہتے ہیں

اَشْک شور

(لفظاً) نمکین آنسو

اَشْک ڈَھلْنا

آنسووں کا آنکھوں سے نکل کر رخسار پر بہنا، رونا

اَشْک پِینا

آنسو روک لینا، رونے کو ضبط کرنا، ضبط و تحمل سے کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشوک کے معانیدیکھیے

اَشوک

ashok•अशोक

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَشوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہاراجا چندر گپت کے پوتے کا نام، جو ادبیات میں اکژ تلمیح کے طور پر مستعمل ہے
  • چیت کے مہینے کے پہلے پندرھواڑے کی آٹھویں تاریخ (جس میں شیوجی کے اعزاز میں ایک تقریب منائی جاتی ہے اور اس دن ہنود پانی میں اشوک کے پھول ڈال کر وہ پانی پیتے ہیں)
  • سفید پھول اور چھوٹے چھوٹے سرخ پھل کے ایک حسین اور سر سبز درخت کا نام (جس کی پتیاں آم کی طرح لمبی اور کنارے لہریے دار ہوتے ہیں (لاطینی)

شعر

Urdu meaning of ashok

  • Roman
  • Urdu

  • mahaaraaja chandrgupt ke pote ka naam, jo adbiiyaat me.n akaZH talmiih ke taur par mustaamal hai
  • chet ke mahiine ke pahle panadarahvaa.De kii aaThvii.n taariiKh (jis me.n shiivjii ke ezaaz me.n ek taqriib manaa.ii jaatii hai aur is din hanuud paanii me.n ashok ke phuul Daal kar vo paanii piite hai.n
  • safaid phuul aur chhoTe chhoTe surKh phal ke ek husain aur sarsabz daraKht ka naam (jis kii pattiyaa.n aam kii tarah lambii aur kinaare lahrii.e daar hote hai.n (laatiinii

English meaning of ashok

Noun, Masculine

  • a famous Indian king
  • small evergreen tree with bright flowers, Jonesia asoka

अशोक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मौर्य वंश का एक प्रसिद्ध सम्राट
  • वर्ष भर हरा रहने वाला एक सुंदर वृक्ष जिसे बगीचों में लगाते हैं। इसकी पत्तियाँ आम की तरह लंबी और किनारों पर लहरदार होती हैं। यह वृक्ष औषधीय गुणों से भी भरपूर है।
  • चैत मास के प्रथम पखवाड़े की अष्टमी तिथि (आठवीं तारीख़)
  • प्रसन्नता

विशेषण

  • शोकरहित, दु:खशून्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone