تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوک" کے متعقلہ نتائج

بھوک

رک : بھوگ (= فائدہ) تراکیب میں مستعمل .

بُھوک

کھانے کی خواہش، اشتہا، گرسنگی

باوَک

ہوائی

بھوک لابْھ

زر قرضہ کے سود یا منافع کے وصول کے لیے قرض دار کی ملکیت کو قبضے میں رکھ کر نفع حصل کرنے کا مہاجنی طریقہ .

بھوکے کے گھر میں نون نہاری

غریب گھر میں جو کھانے کو مل جائے غنیمت ہے

بھوکے گھر میں نون نہاری

بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا تکیہ

بھوک میں روکھا بھی نعمت ہے اور نیند کے وقت بسترے یا تکیہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی

بھوکے ہو تو ہرے ہرے روکھ دیکھو

عموماً بخیل لوگ سائل کو یہ جواب دیتے ہیں

بھوکے کو کیا روکھا اور نیند کو کیا بچھونا

بھوکَس

بھون٘کس یا بھون٘کس

بھوکَن

کھانا ، بھوجن ، رک : بھوکن .

بُھوک جانا

رک : بھوک اڑنا .

بُھوک ہونا

اشتہا ہونا ، کھانے کی خواہش ہونا ، خریداری کی خواہش ہونا .

بُھوک لَگْنا

کھانے کی خواہش پیدا ہونا، کھانے کو جی چاہنا

بُھوک کُھلْنا

کھانے کی خواہش زیادہ ہو جانا یا پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوک کے معانیدیکھیے

بھوک

bhok•भोक

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بھوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : بھوگ (= فائدہ) تراکیب میں مستعمل .

Urdu meaning of bhok

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bhog (= faaydaa) taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone