تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْخوک" کے متعقلہ نتائج

چَرْخوک

ڈوری والا لٹّو جسے زمین پر بچے گھماتے ہیں

چَرْچُوں

گاڑی کے پہیے کی آواز، چرخ چوں

چَرْخ

تین٘دوا، لکڑ بگّھا، لکڑ بگڑ

چَرْخے

چرخا کی جمع یا محرف شکل، تراکیب میں مستعمل

چَرْخا

وہ مرد یا عورت جس کے اعضائے بدن ضعیفی وغیرہ سے بلکل ڈھیلے اور سست ہوجائیں، فرتوت، بہت کمزور، عمر رسیدہ، نحیف و نزار

چَرْخی

کپاس اوٹنے اور روئی کو بنولوں سے صاف کرنے کا آلہ جس میں لکڑی کے چوکھٹے پر دو ملے ہوئے بیلن اور داہنی طرف ایک دستہ (ہینڈل) ہوتا ہے، پونگا پونی، چونگی، اوٹنی

چَرخَہ

سوت کاتنے کا ایک آلہ

چَرْخِیَہ

ایسی نظم جس میں آسمان کا تذکرہ ہویا آسمان کے ظلم و جور کی شکایت

چَرْبُو

چربی

چَٹْخُو

چٹخنے کی آواز پیدا کرنے والا، ماہر طبلچی.

چَروا

مٹی کا برتن، بھانڈا، مٹکا

چُرَخْنا

چہچہانا.

چَرَخْری

رک : چرخی.

چِرَکْوا

لال کے برابر ایک چھوٹا پرندہ، پدّی.

چَرْخَجی

सेना का आगे चलनेवाला दस्ता।।

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْخوک کے معانیدیکھیے

چَرْخوک

charKHok•चर्ख़ोक

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چَرْخوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈوری والا لٹّو جسے زمین پر بچے گھماتے ہیں

Urdu meaning of charKHok

  • Roman
  • Urdu

  • Dorii vaala laTTuu jise zamiin par bachche ghumaate hai.n

English meaning of charKHok

Noun, Masculine

  • a child's top

चर्ख़ोक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डोरी वाला लट्टू जिसे ज़मीन पर बच्चे घुमाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْخوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْخوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone