تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوکَر" کے متعقلہ نتائج

دھوکَر

بڑا، موٹا، تازہ، تن ومند، بھاری بھر کم، مضبوط، طاقتور، کسرتی

دھوکَہ

دغا‏، دھوکا‏، فریب‏، مکر

دھوکا

حقیقتِ حال (مافی الضمیر) سے بے خبر رکھ کر دُوسرے کو غلط راہ پر ڈالنے کا عمل، مکر، فریب، دغا

دھوکے

حقیقت حال سے بے خبر رکھ کر دوسرے کو غلط راستے پر ڈالنے کا عمل، مکَر، فریب، دَغادھوکا، مغالطہ، غلط فہمی، فریبِ نظر

دُھوَکا

گِیت کا پہلا مصرع، جو باربار دہرایا جاتا ہے

دھوتَر

(بول چال) ساڑی، دھوتی

دُکْھیاری

(عورت) آفت کی ماری، مصیبت زدہ، درد رسیدہ، رنج و غم میں گرفتار، دُکھی دل رکھنے والی مظلوم

دُکْھیارا

درد رسیدہ ، مصیبت زدہ آفت کا مارا ، مظلوم ، رنج و غم میں گرفتار ، دُکھی دل رکھنے والا .

دوکھاری

دکھیاری

دُکھارا

دکھیارا، دکھ کو سُننے والا، غمگسار

دیکوری

دیکھوڑی ، بھڑ .

دُھکاری

= धुकार

دِھکّاری

لعنت ملامت ، پھٹکار

دیکھوری

بِھڑ ، تَتَیّا.

دُکھاری

ایک بھونری جو گھوڑے کے ابرو کے اُوپر ہوتی ہے یہ بہت بڑا عیب ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوکَر کے معانیدیکھیے

دھوکَر

dhokar•धोकर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دھوکَر کے اردو معانی

صفت

  • بڑا، موٹا، تازہ، تن ومند، بھاری بھر کم، مضبوط، طاقتور، کسرتی

Urdu meaning of dhokar

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa, moTaa, taaza, tanomand, bhaarii bharkam, mazbuut, taaqatvar, kasratii

English meaning of dhokar

Adjective

  • strong, robust, bulky, burly, lusty, sturdy, stout, large

धोकर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़ा, मोटा, ताज़ा, शक्तिशाली, भारी भरकम, मज़बूत, ताकतो, कसरती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone