تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھوکَڑا" کے متعقلہ نتائج

دَھوکَڑا

جنگل کے بڑے درختوں میں سے ایک درخت ، یہ درخت راجستان میں ہوتا ہے ، لاط : Anogissus Pendula .

دھوکْڑا

(ٹھگ) گُتّا ، کُجاؤ ، چُغل خور، ٹھگوں کو گرفتار کرانے والا .

دَھوکَڑ

جنگل کے بڑے درختوں میں سے ایک درخت ، یہ درخت راجستان میں ہوتا ہے ، لاط : Anogissus Pendula .

دَھونکَڑا

(مجازاً) پشواز ، بھاری لباس .

دھوکَہ

دغا‏، دھوکا‏، فریب‏، مکر

دھوکا

حقیقتِ حال (مافی الضمیر) سے بے خبر رکھ کر دُوسرے کو غلط راہ پر ڈالنے کا عمل، مکر، فریب، دغا

دَھوکْنا

= धौंकना

دھوکھا

رک : دھوکا.

دُکْھڑا

دکھ، تکلیف، مصیبت

دُھکْڑی

بٹوا

دُھوکْنا

(ہندو) بُت کے آگے جُھکنا، ڈنڈوت کرنا، نمسکار کرنا، پرنام کرنا

دَھکوڑی

چھوٹا سا پردار جانور، جسے ہر وقت جھینگر کی تلاش رہتی ہے

دُھنَکْڑا

تدرست ، لحیم شحیم ، طاقتور.

دُھوَکا

گِیت کا پہلا مصرع، جو باربار دہرایا جاتا ہے

دُکڑا

ایک پیسے کا چوتھائی، دمڑی، چھدام

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھوکَڑا کے معانیدیکھیے

دَھوکَڑا

dhauka.Daa•धौकड़ा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

دَھوکَڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگل کے بڑے درختوں میں سے ایک درخت ، یہ درخت راجستان میں ہوتا ہے ، لاط : Anogissus Pendula .

Urdu meaning of dhauka.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • jangal ke ba.De daraKhto.n me.n se ek daraKht, ye daraKht raajastaan me.n hotaa hai, laat ha Anogissus Pendula

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھوکَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھوکَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone