تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوک دینا" کے متعقلہ نتائج

دھوک دینا

جُھکانا ، گِرانا .

دھوکا دینا

بہکانا، مغالطے میں ڈالنا، فریب دینا

دھوکَہ دینا

decieve

دُھوپ دینا

(کسی چیز کو) دھوپ میں رکھ کر سُکھانا، دھوپ لگانا

مَوت کو دھوکا دینا

مرنے سے بچ جانا ، قضا کو جُل دینا

دِنوں کو دھوکا دینا

دن پہلانا ، زندگی گزارنا ، مصیبت اور تکلیف کے ساتھ اوقات بسری کرنا ، دن کاٹنا

پیٹ کو دھوکا دینا

رک : پیٹ پٹی بان٘دھنا

وَقت پَہ دھوکا دینا

عین ضرورت یا مصیبت کے موقعے پر ساتھ چھوڑ دینا ۔

دَھمَک دینا

دھمکانا، ڈرانا

دُھنَک دینا

بُھوسا کردینا، ختم کردینا، اُڑا دینا، سزا دینا، دُھنک ڈالنا

دیکھ دینا

دیکھ کر بتانا ، دیکھنا .

دِکھا دینا

دکھانا، آنکھوں کے سامنے کرنا

دِکھائی دینا

معلوم ہونا ، محسوس ہونا.

دُکھ دینا

تکلیف پہن٘چانا، ستانا، ایذا پہن٘چانا

دَھکّا دینا

دھکیلنا، ریلا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوک دینا کے معانیدیکھیے

دھوک دینا

dhok denaa•धोक देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دھوک دینا کے اردو معانی

  • جُھکانا ، گِرانا .

Urdu meaning of dhok denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhukaanaa, giraanaa

धोक देना के हिंदी अर्थ

  • झुकाना, गिराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone