تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھوکَنی" کے متعقلہ نتائج

دَھوکَنی

چمڑے، کاغذ یا پلاسٹک کی وہ خول دار تھیلی جس پر دباؤ پڑنے سے ہوا موسیقی کے پردوں سے ٹکراتی ہے، جس سے سُر نکلتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھوکَنی کے معانیدیکھیے

دَھوکَنی

dhaukaniiधौकनी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دَھوکَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چمڑے، کاغذ یا پلاسٹک کی وہ خول دار تھیلی جس پر دباؤ پڑنے سے ہوا موسیقی کے پردوں سے ٹکراتی ہے، جس سے سُر نکلتے ہیں
  • (مجازاً) سانس چڑھنا، سانس کا تیز تیز چلنا
  • (کنایۃً) شدّت کی پیاس
  • دھونک
  • بھٹی کی آگ بھڑکانے کے لیے کھال کا بنا ہوا پُھکنا جس سے ہوا حسبِ ضرورت آگ کو بھڑکاتی ہے

Urdu meaning of dhaukanii

  • Roman
  • Urdu

  • cham.De, kaaGaz ya plaasTik kii vo Khauldaar thailii jis par dabaa.o pa.Dne se hu.a muusiiqii ke pardo.n se Takraatii hai, jis se sur nikalte hai.n
  • (majaazan) saans cha.Dhnaa, saans ka tez tez chalnaa
  • (kanaa.en) shiddat kii pyaas
  • dhvanik
  • bhaTTii kii aag bha.Dkaane ke li.e khaal ka banaa hu.a phukna jis se hu.a hasab-e-zaruurat aag ko bha.Dkaatii hai

English meaning of dhaukanii

Noun, Feminine

  • bellows
  • blowing, panting, hard breathing

धौकनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = धौंकनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھوکَنی

چمڑے، کاغذ یا پلاسٹک کی وہ خول دار تھیلی جس پر دباؤ پڑنے سے ہوا موسیقی کے پردوں سے ٹکراتی ہے، جس سے سُر نکلتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھوکَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھوکَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone