تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھیما کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دِھیما کَرنا

دبا دینا، حد کے اندر رکھنا

دِھیرا کَرنا

رام کرنا ، دِھیما کرنا .

دَم کَرنا

بیماری یا کسی اور مصیبت سے دور رکھنے کے لیے دعا وغیرہ پڑھ کر پھونکنا

دام کَر٘نا

جال ڈالنا ، شِکار کرنا ، پھان٘سنا .

دُھوم کَرنا

ہنگامہ بپا کرنا ، شور مچانا ، اودھم مچانا.

دَم کَرانا

دم کرنا (رک) کا تعدیہ

دَم کَرْوانا

دم کرنا (رک) کا متعدی ؛ جھڑوانا ؛ کسی عامل یا بزرگ سے منتر یا دُعا کرانا.

دُھم کَرنا

حملہ کرنا ، دھاوا کرنا .

دَمِ قِران

(فقہ) رک: دم تمتّع.

دام کَریں کام

ناک میں دَم کَرنا

پریشان کرنا ، عاجز کرنا ، ستانا ۔

پانی دَم کَرْنا

۔ کوئی دُعا پڑھ کر پانی پھر پھُونکنا۔ (ایامیٰ) اس طرح کا بخار چڑھا ہے کہ بدن پر ہاتھ نہیں رکھا جاتا یہ آبخورہ لائی ہوں پانی دم کر دو اور کوئی دوا بتادو۔

دَم بَنْد کَرْنا

منھ بند کرنا، لاجواب کر دینا ؛ خاموش کر دینا ، بات نہ کرنے دینا ، عاجز کر دینا، خوف کے مارے بات مُنھ سے نہ نکالنے دینا

دُعا دَم کَرْنا

دفعِ بلا کے لیے آیتِ قرآنی، وظفیہ یا وِرد پڑھ کر کسی پر پُھون٘کْنا

دَم خَفَا کَرْنا

خوفزدہ کر دینا، ہراساں کرنا، ڈرا دینا، اوسان خطا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھیما کَرنا کے معانیدیکھیے

دِھیما کَرنا

dhiimaa karnaa•धीमा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِھیما کَرنا کے اردو معانی

  • دبا دینا، حد کے اندر رکھنا

    مثال • یورپ میں سرد مہر سائنس نے تعصب کے جنون کو بہت کچھ دِھیما کردیا ہے. • سنجیدہ ... بھائی کو دِھیما کرکے اپنے ہاں لے گئے. • بعد کی تفصیلات نے نہ صرف افسانے (شوکت صدیقی کا افسانہ، اندھیرا اور اندھیرا) کو کمزور کر دیا بلکہ اُس کے اُس معاشی المیہ کے تاثر کو بھی دِھیما کردیا جو شروع میں اس افسانہ کو بے حد جاندار بنائے ہوئے تھا.

  • (مجازاً) غُصّے یا جذبات کی شدت کو کم کرنا

Urdu meaning of dhiimaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dabaa denaa, had ke andar rakhnaa
  • (majaazan) Gusse ya jazbaat kii shiddat ko kam karnaa

English meaning of dhiimaa karnaa

  • to soften, to moderate, mitigate

धीमा करना के हिंदी अर्थ

  • दबा देना, सीमा के अंदर रखना

    उदाहरण • संजीदा...भाई को धीमा करके अपने हाँ ले गए • युरोप में सर्द मेहर साइंस ने तअस्सुब (पक्षपात) के जोनून को बहुत धीमा कर दिया • बाद की तफ़सीलात ने न सिर्फ़ अफ़साने (शौक़त सिद्दाक़ी का अफ़साना, अंधेरा और अंधेरा) को कमज़ोर कर दिया बल्कि जो शुरु में उस अफ़साना को बेहद जांदार बनाए हुए था

  • (लाक्षणिक) क्रोध या जज़बात की तीव्रता को कम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھیما کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھیما کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone