تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیلا دینا" کے متعقلہ نتائج

ڈھیلا دینا

ڈھیلا مارنا.

ڈِھیلی دینا

اغماض کرنا، باگیں چھوڑنا، مہلت دینا، خبر نہ لینا، تأمل کرنا، تاخیر کرنا، بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، مرضی پر چھوڑ دینا، آزادی دینا

ڈھولا دینا

دھلکانا ، جُھکا دینا ، گِرا دینا.

ڈِھیل دینا

مہلت دینا، بے پروائی کرنا، چشم پوشی کرنا، نرمی برتنا

پِنْجَر ڈِھیلا کَر دینا

جوڑ جوڑ ہلا دینا ، (مجازاً) بری طرح تھکا دینا ، مضمحل کر دینا ، حالت بگاڑ دینا (عموماً انجر کے ساتھ)

ڈولا دینا

(لکھنؤ) امیر آدمی کو بغیرعقد کے اپنی بیٹی دینا، اپنی بیٹی کو حاکم وقت کی خدمت میں بطور تحفہ پیش کرنا

ڈَھیّا دینا

رک: ڈھئی دینا.

ڈالی دینا

تحفہ یا نذرانہ بھیجنا

ڈال دینا

۱. پھنک دینا ، گِرا دینا ، رکھ دینا

سَنْدھان بَنْدھان ڈِھیلے کَر دینا

خوف یا ڈر کے باعث اندرونی اعضاء کا کمزور پڑ جانا ، کسی سبب سے پیشاب خطا ہو جانا .

پِنْجَر ڈِھیلے کَر دینا

make the bones and frame of body become loose, make someone tired, cause severe fatigue

بَند ڈِھیلے کر دینا

wear out

پَنْتَر ڈِھیلے کَر دینا

رک: پنتر بگاڑنا

ڈھیلا لینا

مٹی یا پتھر کے ٹکڑے سے پیشاب وغیرہ کی نجاست کو دور کرنا ، استنجا کرنا.

راس ڈُھلْوا دینا

اناج صاف کر کے ڈھیر لگوانا ، اناج سے بھوسا الگ کرانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیلا دینا کے معانیدیکھیے

ڈھیلا دینا

Dhelaa denaa•ढेला देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈھیلا دینا کے اردو معانی

  • ڈھیلا مارنا.

Urdu meaning of Dhelaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dhiilaa maarana

ढेला देना के हिंदी अर्थ

  • ढ़ेला मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone