تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھنّا دینا" کے متعقلہ نتائج

دَھنّا دینا

اپنے مقصد کی تکمیل کے لیے اِصرار کرنا ، زبردستی جم کر بیٹھنا .

دانَہ دینا

feed (birds)

دَہْنا دینا

دھرنا دے کر بیٹھ جانا، اُڑ کر بیٹھ جانا، جم کے بیٹھ جنا، کسی دروازے پر کسی چیز کے تقاضے کے واسطے کسی کا بیٹھنا

دَھبّا دینا

نشان چھوڑنا ، آلودہ کرنا .

دَھکّا دینا

دھکیلنا، ریلا دینا

دَونا دینا

حضرتِ علی یا حضرتِ فاطمہ کی نیاز دینا

دَھرا دینا

گرفتار کرانا ، قید کرانا ، ماخوذ کرانا .

دَھرْنا دینا

اصرار کرنا، زور دے کر بات منوانا، مقصد حاصل کرنے لیے جم کر بیٹھ جانا، اُٹھنے کا نام نہ لینا، ڈھئی دینا

دُھتَا دینا

فریب دینا ، دھوکا دینا .

دُھنَک دینا

بُھوسا کردینا، ختم کردینا، اُڑا دینا، سزا دینا، دُھنک ڈالنا

آب و دانہ بند کر دینا

کھانے پینے کو کچھ نہ ملنا

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

دَھنا دَھن

دھماکے کی آواز، متواتر دھماکوں کی آواز

کُوئیں میں دَھکّا دینا

مصیبت میں بھنْسانا ، آفت میں ڈالنا.

دَچِّھنا دینا

نذر کرنا ، پیش کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھنّا دینا کے معانیدیکھیے

دَھنّا دینا

dhannaa denaa•धन्ना देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھنّا دینا کے اردو معانی

  • اپنے مقصد کی تکمیل کے لیے اِصرار کرنا ، زبردستی جم کر بیٹھنا .

Urdu meaning of dhannaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne maqsad kii takmiil ke li.e israar karnaa, zabardastii jam kar baiThnaa

धन्ना देना के हिंदी अर्थ

  • अपने उद्देश्य की पूर्ति के लिए दृढ़ता दिखाना, मज़बूती से जम कर बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھنّا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھنّا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone