تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْبیل" کے متعقلہ نتائج

اَمْبیل

دکن کا ایک پسندیدہ مشروب گرما، جومٹی کے مٹکے میں چھاچھ، دال اورتھوڑا سا خشکہ ملا کر تیار کیا جاتا ہے

اَمْبِل

جھلی کا وہ پردہ جس میں جنین لپٹا ہوا ہوتا ہے

اَمْبِل نال

بچے کی نال جو کاٹی جاتی ہے

امبی

چھوٹا کچا آم، کیری (پلیٹس)

ہابِیل

حضر ت آدم علیہ السلام کے بیٹے کا نام جسے قابیل نے مارڈالا تھا

اَمْبِیق

رک: انبیق

اَمَربیل

اکاس بیل، (لاطینی) Cuscuta Reflexa Roxb

اَمیل

لاشریک، جس میں کسی کا میل نہ ہو

اَن٘بِیل

ایک قسم کی پتلی کھچڑی جو دکن میں کھائی جاتی ہے

ہَمیل

ہَم بَغَل

ہم آغوش، بغل گیر، ہمکنار، گلے سے لگا ہوا

عامِ فِیل

عام الفیل، عیسوی کا وہ سال جس میں ابرہہ نے خانۂ خدا ڈھانے کے لیے مکہ پر چڑھائی کی (چونکہ ابرہہ کے ساتھ پچاس ہزار ہاتھی بھی تھے اس لیے اس سال کا نام عام الفیل ہوا)

ہَل بَیل

زمین کی کاشت کے لیے جوتے جانے والا ہل اور بیل ؛ کاشت کے لیے ضروری اشیاء ؛ کاشت کاری کا سازو سامان ۔

ہَمیں

ہم کو، ہم تمام آدمیوں کو، نیز مجھے

ہَمْنی

ہم

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْبیل کے معانیدیکھیے

اَمْبیل

ambel•अंबेल

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَمْبیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دکن کا ایک پسندیدہ مشروب گرما، جومٹی کے مٹکے میں چھاچھ، دال اورتھوڑا سا خشکہ ملا کر تیار کیا جاتا ہے

Urdu meaning of ambel

  • Roman
  • Urdu

  • dakkan ka ek pasandiidaa mashruub garma, jo miTTii ke maTke me.n chhaachh, daal aur tho.Daa saa Khushkaa mila kar taiyyaar kiya jaataa hai

English meaning of ambel

Noun, Masculine

  • dish prepared with buttermilk, lentil and boiled rice common in South India

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْبیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْبیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone