تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھول میل" کے متعقلہ نتائج

گھول میل

تال میل، میل جول، ربط ضبط، بے تکلفی، قربت

بَہُت گھول میل ہے

بڑا یارانہ ہے ، بہت میل جول ہے

گُھلا مِلا

بے تکلّف، یک جان

گُھل مِلائی

دو چیزوں کو مِلا کر پکانے کے بعد ایک کر لینے کا عمل.

گُھل مِل

تحلیل شدہ، ملا ہوا، (مہربانی سے) گداز

گُل مالا

گلے کا ہار، کنٹھا، گجرا

گُھل مِل کے

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

گول مال

پیچیدہ ، مبہم.

گول مول

موٹا تازہ اور ٹھنگنا آدمی

گِل مالَہ

فرش یا پلستر کو چکنائے کا ایک اوزار جو کرنی سے بڑا اور مختلف شکل کا ہوتا ہے، گرمالہ

گُھلا مِلا دینا

دو یا کئی چیزوں کو آپس میں حل کردینا ، آمیزہ کر دینا.

گُھل مِل کَر

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

گُھل مِل جانا

ایک جان ہوجانا، باہم بیحد ربط، وابستگی اور خلوص پیدا کرلینا، دوتی گان٘ٹھ لینا، نیز بے تکلف یا مانوس ہو جانا

گَلے مِل کے رونا

رک: گلے لگ کر رونا، بغل گیر ہو کر رونا.

گُھل مِل کے رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھول میل کے معانیدیکھیے

گھول میل

ghol-mel•घोल-मेल

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

گھول میل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تال میل، میل جول، ربط ضبط، بے تکلفی، قربت
  • ۔(ھ) عم۔مذکر۔ دیکھو گھال میٖل۔

Urdu meaning of ghol-mel

  • Roman
  • Urdu

  • taal mel, mel jol, rabt zabat, betakallufii, qurbat
  • ۔(ha) am।muzakkar। dekho ghaal mii.iil

English meaning of ghol-mel

Noun, Masculine

  • intimacy

घोल-मेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताल-मेल, मेल-जोल, आत्मीयता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھول میل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھول میل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone